پریکٹس اینڈ پروسیجر بل:حبیب اکرم کی سپریم کورٹ سے دست بدستہ گزارش

hab11i1i1.jpg

محترم و محتشم سپریم کورٹ
عرض ہے کہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 پر آپ کی سنجیدہ بحث قابل داد ہے لیکن اس حوالے سے چند نقاط قابل غور ہیں۔


یہ قانون دراصل دو صوبوں میں الیکشن روکنے کے لیے بنایا گیا تھا۔ یہ مقصد حاصل ہو چکا ہے اس لیے زیادہ پریشانی ضرورت نہیں۔

اس قانون کے ذریعے کچھ لوگوں کی اہلیت یقینی بنانا تھا۔ وہ کام ہو چکا ہے۔

چیف جسٹس کے اختیار میں کمی کا معاملہ صرف جسٹس عمر عطا بندیال تک محدود تھا۔

قاضی فائز عیسیٰ بھی فوری طور پر الیکشن کا حکم دیں گے تو ان کے ساتھ وہی ہوگا جو ان کے پیشرو کے ساتھ ہوا۔


فل کورٹ بنانا ہے تو یہ الیکشن کے لیے بنائیے اور اس کی کارروائی براہ راست نشر کرائیے۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر والی کہانی پر وقت نہ ہی ضائع کریں تو بہتر ہو گا۔

پس نوشت: ہم ججوں کو ایماندار ہی سمجھ کر لگاتے ہیں۔ اگر وہ چیف جسٹس بن کر قانون کی بجائے اپنی مرضی یا کسی کی مرضی پر چلنا شروع کر دیں تو یہ ہماری نہیں ان کی بدقسمتی ہے۔
 
Sponsored Link