پریس کانفرنس کرسکتا تھا لیکن یہ بے غیرتی ،عوام سے غداری ہے،رائے حسن نواز

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
جو دو سال سے حالات رہے ہیں میں یہ جانتا تھا کہ عافیت پریس کانفرنس میں ہے لیکن میں نے نہیں کی کیونکہ ہم یہ سمجھتے تھے کہ پریس کانفرنس کرنا بیغیرتی ہوگی، اپنی عوام کے ساتھ غداری ہوگی۔ عوام جس کے ساتھ کھڑی ہوگی ہم اس کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔ رائے حسن نواز خاں

https://twitter.com/x/status/1783082313334800612
 

P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
حسن نواز پڑھ کر سخت حیرت ہوئی کہ بےغیرتوں کے گھر میں کوئی غیرت والا بھی ہے لیکن ویڈیو دیکھ کر اندازہ ہوا کہ "شریفوں" اور غیرت کا دور دور تک کوئی تعلق نہیں۔ الحمد للہ۔