قرآن پاک اٹھا کر پریس کانفرنس کرنا اب فیشن بن گیا ہے؟ اور قرآن پاک اٹھا کر پریس کانفرنس کرتا کون ہے؟؟؟؟
جِس کو یقین ہوتا ہے کہ میں جھوٹا ہوں اور میری بات پر کوئی یقین نہیں کرے گا ان جھوٹوں اور مکاروں کی تازہ فہرست میں شامل ہیں
ذولفقار مرزا __ ایسا کارتوس جس کو زرداری نے ایم کیو ایم کے خلاف استعمال کیا اور بعد میں کوڑے میں پھینک دیا
الطاف حسین __ اِس ڈائن کے بارے میں آپ سب کو ویسے بھی کافی انفارمیشن ملتی رہتی ہے، یہ وہی ڈائن ہے جو قرآن پاک کی بےحرمتی کرتے ہوئے ہوا میں لہراتا تھا
ملک ریاض __ آج ملک ریاض نے قرآن اٹھا کر کہا کہ میں آئندہ کوئی کاروبار نہیں کروں گا یہ وہ۔۔۔ سوال یہ ہے کہ اربوں ارب ڈالرز کا مالک جو شاید دو یا تین دنوں میں 50 کروڑ کما سکتا ہے وہ صرف 33 کروڑ کے پیچھے جیل بھی جانے کو تیار ہے اور اپنی زندگی بھی دائو پر لگا رہا ہے؟؟؟
کیا آپ میں سے کوئی شخص اِن تینوں میں سے کسی ایک کی بھی گارنٹی دینے کو تیار ہے؟؟
کیا آپ میں سے کوئی شخص اِن تینوں میں سے کسی ایک کا اعتبار کرنے کو تیار ہے ؟؟؟