پرچی پرایم منسٹر

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
پانامہ کیس کو عدالت میں لے جانے سے جہاں عمران خان کا استقلال نہ بکنا نہ جھکنا مزید نکھر کر عوام کے سامنے آیا اس کی عزت میں اضافہ ہوا وہاں ایک اور نام جو تحریک انصاف موجودہ وزیر اعظم کو دیتی تھی اس کی تصدیق موصوف نے خود
عدالت میں کر دی کی موصوف پرچی پرا یم منسٹر ہیں ان کی وزارت عظمی پرچیوں پر اس لئے چلتی تھی کے یہ جدی پشتی دھندہ تھا .کاروبار زندگی پرچی پر چلتا تھا جس کے حضور ڈاکومنٹید ثبوت موجودتھے جو کہیں نہیں تھے

[hilar][hilar][hilar]
واہ پاکستانیو
اس لطیفے کو پاکستانیوں کی بدقسمتی نے وزیر اعظم پاکستان بنا دیا
 
Last edited by a moderator:

Shiki Jokalian

Senator (1k+ posts)
Cu875LmXEAAoKyL.jpg
 

Shiki Jokalian

Senator (1k+ posts)
نواز شریف کی پرچی تقریر غریب قوم کے ساتھ مزاق تھی. اپنی رام کہانی سناتا رہا
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف کی پرچی تقریر غریب قوم کے ساتھ مزاق تھی. اپنی رام کہانی سناتا رہا

پھر اس کہانی کو سچا ثابت نہ کر سکا تو اب کون سننے کی تکلیف کرے گا کہا نی کو؟
جتنی کہانیاں بنا کر عدالت میں سنائیں گے لوگ پہلے سے رد کر دیں گے سننے سے
پرائم منسٹر کے عھدے اور پارلیمنٹ کی عزت برباد کر ڈالی
 

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
ایک قطری خط جسے تو گراں سمجھتا ہے ۔۔۔۔دیتا ہے ہزار صفے کے منی ٹریل سے نجات
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جب عدالت جیب میں ہو تو پرچیاں جیب میں رکھنے کی کیا ضرورت؟؟؟؟؟

یہ جیب جہنم کا گڑھا ہے جس میں سے پاکستان کے تمام بااختیار لوگوں کے ضمیر کی گلی سڑی بدبودار لاشیں موجود ہیں.بدقسمتی سے جیسے ذرا سی عزت بھی قوم دینے لگتی ہے وہ اسی گڑھے سے برآمد ہوتا ہے.
 

Anonymous Paki

Chief Minister (5k+ posts)
[FONT=&quot]
یہ بہت ڈھیٹ سئوروں کا ٹولہ ھے یہ اتنی آسانی سے نہیں جائےگا آج کی عدالتی کاروائی میں ھر گزکوئی تعجب کی بات نہیں کنگرو کورٹ ایکبار پھر حسب سابق فروخت ھو گئی ھے دوستو اور دلال چوھدری، عابد شیر علی وغیرہ جیسے ن لیگی کتوں کو ایکبار پھر بھونکنے کی مہلت مل گئ​
[FONT=&quot]ی ھے۔ ھماری محترم کنگرو کورٹ کے آج کے اختتامی ریمارکس ثابت کرتے ھیں کہ سپریم کورٹ آف پاکستان میں اتنے دنوں سے کوئی سنجیدہ کاروائی نہیں بلکہ کامیڈی ھو رھی تھی اسی لئے نیا بینچ اس بینچ کی کاروائی کو کالعدم کر کے نئے سرے سے کاروائی کرے گا !!!!! دنیا کی کسی بھی سپریم کورٹ کا یہ مضحکہ خیز ترین فیصلہ ھے اس کی نظیر دنیا کی عدالتی تاریخ میں ملنا ممکن نہیں۔ جب تک یہ متعفن نظام ھم پر مسلط رھے گا بے ایمانی یونہی جاری رھے گی کاش میری قوم کا شعور بیدار ھو اور وہ اپنا برا بھلا پہچان سکے
[/FONT]​
[/FONT]