Altaf Lutfi
Chief Minister (5k+ posts)
ٹوٹی پھوُٹی مسلم لیگوں کے ادغام میں مصروف جناب پرویز مشرف کے لیے ھمارے ھاں بہت سارے لوگوں کے دل میں امید کے دیپ جلتے رھتے ھیں، اسی طرح ایم کیو ایم کے نرالے بھی آنکھیں کھولنے کو تیار نھیں، ملاحظہ ھوں الطاف حسین کی ھندوستان یاترا کے چند گوشے اور پرویز مشرف کی الطاف حسین کی زھریلی تقریر کی والہانہ پذیرایؑی کی داستان، اس شخص کی زبانی، جو ان تکلیف دہ لمحات کا سرکاری گواہ تھا
- Featured Thumbs
- http://roshni.tv/wp-content/uploads/2014/10/musharraf.jpg
Last edited by a moderator: