ڈان نیوز کے سینیئر صحافی ثنا اللہ صاحب کی خبر کے مطابق خیبر پختون خواہ میں پرویز خٹک کو گورنر لگائے جانے کے قوی امکانات ہیں آنے والے دنوں میں بڑے بڑے اپسیٹ ہو سکتے ہیں۔
پرویز خٹک نے تحریک انصاف چھوڑنے کے بعد اپنی جماعت بنائی اور عمران خان پر خوب تنقید کی جس کا خمیازہ انہوں نے الیکشن میں بھگتا اور اب کہہ رہے ہیں کہ انہیں ایڈجسٹ کرایا جائے۔
فیصل کریم کنڈی اور امجد آفریدی بھی گورنرشپ کے امیدوار تھے لیکن پرویز خٹک اسٹیبلشمنٹ کے قیب ہونے کی وجہ سے سب سے آگے ہیں جبکہ باقی اس سے نیچے چلے گئے ہیں۔