اسلام آباد ہائیکورٹ،شہریار آفریدی کو جیل میں اے کلاس کی فراہمی اور طبی سہولیات مہیا کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
شہریار آفریدی کو الگ سیل میں رکھا گیا ہے، جیل حکام،
جتنے افراد نے پریس کانفرنسز کیں ان کے پیچھے ڈیتھ سیل ہے،وکیل شیر افضل مروت۔۔!!!
پرویز خٹک اور اسد قیصر نے جہاں پریس کانفرنس کی وہ ڈیٹنشن سنٹر تھا ، وکیل شیر افضل مروت کا دعویٰ
پرویز خٹک کی کوئی مجبوریاں ہونگی لیکن اسد قیصر اب بھی عمران خان کیساتھ کھڑے ہیں، شیر افضل