پرویز الہیٰ کو فوجی افسر کے خلاف ایف آئی آر درج نا کرنے کا مشورہ میں نے دیا

11chaudhryshujaatparvez.jpg

پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ میں نےوزیراعلی پنجاب چوہدری پرویزالہیٰ کو وزیرآباد حملے کی ایف آئی آر میں فوجی افسر کو نامزد نا کرنے کا مشورہ دیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق چوہدری شجاعت حسین نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آصف علی زرداری میری عیادت کرنے کیلئے آئے تھے اس موقع پر پنجاب سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی، مستقبل میں ہوسکتا ہے چوہدری پرویز الہیٰ سے متعلق کوئی بات ہو، اگر پی ڈی ایم اور پی ڈی ایم کے بارے میں مستقبل میں کوئی بات ہوئی تو بتادوں گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ پرویز الہیٰ سے کوئی سیاسی رابطہ نہیں ہے تاہم قومی امور پر بات چیت ہوجاتی ہے، میں نے ہی پرویز الہیٰ کو مشورہ دیا تھا کہ وزیرآباد میں عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر فوجی افسر کے خلاف درج نا کریں۔

چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ تمام سیاستدانوں بشمول عمران خان کے درمیان رابطہ ہونا چاہیے تاکہ ملک میں ابہام پیدا نا ہو، عمران خان بات کرنے کیلئے تیار ہیں تو میں خود وزیراعظم سے بات کروں گا،سیاست دانوں کے آپسی رابطے سے معیشت کو نقصان سے بچایا جاسکتا ہے۔

سربراہ مسلم لیگ ق نے کہا کہ میرا ذاتی خیال ہے کہ پنجاب اسمبلی توڑنے سے ملک میں آئینی بحران پیدا ہوسکتا ہے، وفاق، پنجاب سمیت تمام اسمبلیوں کو اپنی مدت پوری کرنی چاہیے۔
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
When countries allow senile idiots to be political party chairmen then it this kind of crap is to be expected. He should be forced to retire, not make decisions that can affect the country.
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
Pakistan k ilawa yeh mujza aour kisi mulak main mumkin nahi k ek aesa shakhs jo bolnay say qasir ho mazoor ho umer k is hisay main ho aour wo National level ke politics main is qadar involve ho k government tornay jornay k kam kar raha ho
 
Zulu67

Senator (1k+ posts)
11chaudhryshujaatparvez.jpg

پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ میں نےوزیراعلی پنجاب چوہدری پرویزالہیٰ کو وزیرآباد حملے کی ایف آئی آر میں فوجی افسر کو نامزد نا کرنے کا مشورہ دیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق چوہدری شجاعت حسین نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آصف علی زرداری میری عیادت کرنے کیلئے آئے تھے اس موقع پر پنجاب سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی، مستقبل میں ہوسکتا ہے چوہدری پرویز الہیٰ سے متعلق کوئی بات ہو، اگر پی ڈی ایم اور پی ڈی ایم کے بارے میں مستقبل میں کوئی بات ہوئی تو بتادوں گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ پرویز الہیٰ سے کوئی سیاسی رابطہ نہیں ہے تاہم قومی امور پر بات چیت ہوجاتی ہے، میں نے ہی پرویز الہیٰ کو مشورہ دیا تھا کہ وزیرآباد میں عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر فوجی افسر کے خلاف درج نا کریں۔

چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ تمام سیاستدانوں بشمول عمران خان کے درمیان رابطہ ہونا چاہیے تاکہ ملک میں ابہام پیدا نا ہو، عمران خان بات کرنے کیلئے تیار ہیں تو میں خود وزیراعظم سے بات کروں گا،سیاست دانوں کے آپسی رابطے سے معیشت کو نقصان سے بچایا جاسکتا ہے۔

سربراہ مسلم لیگ ق نے کہا کہ میرا ذاتی خیال ہے کہ پنجاب اسمبلی توڑنے سے ملک میں آئینی بحران پیدا ہوسکتا ہے، وفاق، پنجاب سمیت تمام اسمبلیوں کو اپنی مدت پوری کرنی چاہیے۔
What rat bastards, two dinosaur crypted dumb mother effers corrupt to the core snakes, pimps of dollar Generals of GHQ haram raised kunjur family. LANATH.