پرویز الٰہی کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس انکے گھر پہنچ گئی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پرویز الٰہی کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس انکے گھر پہنچ گئی۔۔ کسی کو اندر یا باہر جانے کی اجازت نہیں دی جارہی

واضح رہے کہ لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ بے ضابطگیوں کے مقدمے میں سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کی ضمانت خارج کردی تھی
https://twitter.com/x/status/1661715128776105985
https://twitter.com/x/status/1661716594169643008
https://twitter.com/x/status/1661715958250225666
https://twitter.com/x/status/1661715308950999042
Fw-abFWaMAII_Mo
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
شاید ایک ُاور پریس کانفرنس یا پھر ثابت قدمی بہت جلد پتہ چل جائے گا
 

Back
Top