پرویز الٰہی کو کال کوٹھری میں دل کا دورہ؟صابرشاکر کادعویٰ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

پرویز الٰہی کو 6*6 کی کال کوٹھڑی میں رکھا گیا
فرش پر لٹایا گیا،1000 واٹ کا بلب چوبیس گھنٹے آن رکھا گیا،وکیلوں نے عدالت کو بتایا کہ جیل میں لوگ انکی کڑی نگرانی کرتے ہیں طبیعت دو دن سے خراب تھی پراپر طبی سہولت نہیں دی جا رہیں کل طبیعت زیادہ بگڑی جیل ہسپتال منتقل کیا طبیعت زیادہ بگڑی تو انٹی کرپشن کا آگاہ کیا اوپر سے حکم کا انتظار کرنے کا کہا گیا اور پھر ہسپتال منتقل کیا گیا ابھی فیملی کو ہسپتال میں ملنے کی اجازت نہیں دی گئی


https://twitter.com/x/status/1667687824546574336
 

nawaz.sharif

Minister (2k+ posts)
Pervaiz-Elahi.jpg