پرویزالٰہی کے گھر پر حملہ، ن لیگ نے اپنی سیاسی موت کا بندوبست کرلیا؟

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ھارون رشید صاحب! اگلے اسکی بدنام زمانہ چھوکری کو ملک کا وزیر اعظم بنانے کے چکر میں ہیں اور آپ ان کو سیاسی موت کا پروانہ جاری کر رہے ہیں . کیسے ممکن ہو گا یہ؟؟؟
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

ھارون رشید صاحب! اگلے اسکی بدنام زمانہ چھوکری کو ملک کا وزیر اعظم بنانے کے چکر میں ہیں اور آپ ان کو سیاسی موت کا پروانہ جاری کر رہے ہیں . کیسے ممکن ہو گا یہ؟؟؟
سرجی، الیکشن کرا کر تو ایسا ممکن نہیں، ورنہ کمپنی کی تمام تر کو ششوں، اور
نوسر بازیوں کے باوجود کپتان 35 میں سے 27 حلقے نہ جیتتے
ہاں ! البتّہ جنرل رانی کے عہدے پر ترقّی دیکر،،مارشل لائی دورِ خلافت میں ضرور روشن امکانات ہیں
 
Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
سرجی، الیکشن کرا کر تو ایسا ممکن نہیں، ورنہ کمپنی کی تمام تر کو ششوں، اور
نوسر بازیوں کے باوجود کپتان 35 میں سے 27 حلقے نہ جیتتے
ہاں ! البتّہ جنرل رانی کے عہدے پر ترقّی دیکر،،مارشل لائی دورِ خلافت میں ضرور روش امکانات ہیں

وہ تو خیر سے ابھی سے اپنے آپ کو فیلڈ مارشل سمجھتی ہے . نہ جانے قطری نے کیا گھوٹ کر پلایا اسے؟؟؟ اتنا تکبر اسمیں
 

Altruist

Minister (2k+ posts)
The attack on Pervaiz Elahi’s house is another feather in PDM’s cap. A mere apology is not enough. And those responsible need to be punished – jailed as well as loss of job without any pension/benefits.

The man who carried out the operation is known. Did he act on his own? If not, who ordered him? They all must face the music.
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
I'm pretty sure it wasn't him
20230426-193816.jpg