میں صرف اللہ سے ڈراتا ہو میں کس کا غلام نہیں ہوں بہادر باپ کا بہادر بیٹا چوہدری راسخ الہیٰ
تو درود شریف پڑھ۔۔والدہ چوہدری راسخ الٰہی
درود شریف پڑھنا بہت غلط بات ہے، توبہ وجاہت حسین
یہ اسرائیلی ہے یہ میرا بھائ چوہدری وجاہت یہ میرے ماں باپ کی اولاد ہے یہ اس حد تک گر جائے گا مجھے اندازا نہیں تھا میں تو شرمندگی سے مر جاؤں قیصرہ الٰہی
یہ میرا اتنا کمینہ اور بے حیاء بھائی ہے، میں دکھ سے مرجاؤں تو اچھا ہے، قیصرہ الٰہی