پرویزالٰہی واش روم میں گرے یا ان پر تشدد کیا گیا؟

pervhiaah1.jpg

پرویز الہٰی کا اڈیالہ جیل میں گرنے سے زخمی ہو گئے، پرویز الہٰی کی تفصیلی میڈیکل رپورٹ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں جمع کروادی گئی۔


رپورٹ کے مطابق واش روم میں گرنے سے پرویز الہٰی کی چار پسلیاں ٹوٹ گئیں
پسلیوں میں فریکچر ایکسرے رپورٹ میں سامنے آیا
پرویز الہٰی کو گرنے سے سر پر بائیں طرف نیل کا چوٹ کا نشان موجود ہے
واش روم میں گرنے سے پرویز الہٰی کے ماتھے پر بھی چوٹ آئی ہے
پرویز الہٰی کو بائیں آنکھ کے قریب بھی واش روم میں گرنے سے چوٹ آئی
پرویز الہٰی کے بائیں بازو پر بھی چوٹ لگی
پرویز الہٰی کی چھاتی کا دائیاں حصہ سوجا ہوا ہے
پرویز الہٰی کا بائیاں گھٹنا بھی واش روم میں گرنے سے زخمی ہوا

ڈاکٹرز نے میڈیکل رپورٹ میں پرویز الہٰی کو دو ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے ۔
https://twitter.com/x/status/1770755060575715659
سوشل میڈیا صارفین نے اس رپورٹ پر شکوک کااظہار کیا ہے انکا کہنا ہے کہ جس حساب سے پرویزالٰہی کی چوٹیں اور زخم سامنے آئے ہیں، یہ واش روم میں نہیں گے، یا تو ان پر بہیمانہ تشدد ہوا ہے یا انہیں کسی اونچی جگہ گرایا گیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1770761624187515232 https://twitter.com/x/status/1770759149443305849 https://twitter.com/x/status/1770757799640781161 https://twitter.com/x/status/1770764800542335024
 

Realpaki

Senator (1k+ posts)
haqiqat yehi hey siasat main gujrat k choudarion , shareefon , zardarion nay bht loota hey.

Moonis Ellahi nay Punjab Bank ko loota , Harish Mill looti , Musharaf Dor main khoob loot mar ke baaap behta nay.

Suliman , Hamza Shebaz nay Shareefo mian khoob loot mar ke.

Zardari tu champion hey corruption ka.