پرندہ

barca

Prime Minister (20k+ posts)

پرندہ

جب پرندہ زندہ ہوتا ہے تو کیڑے مکوڑوں کو کھا جاتا ہے
لیکن جب مرجاتا ہے تو کیڑے مکوڑے اسے کھا جاتے ہیں

،وقت کسی لمحے بھی بدل سکتا ہے،
،زندگی میں کسی کو بھی کمتر نہ جانو.
آپ ہو سکتا ہے طاقتور ہوں لیکن وقت آپ سے زیادہ طاقتور ہے۔۔۔،
ایک خراب سوچ ساری خوبصورت سوچوں کو ختم کردیتی ہے

بہت سے فرعون اے اور مٹی میں دفن ہوگئے
اور کسی کو عبرت کا نشان بنا کر چھوڑ دیا گیا

جس کی جو ذمداری رب نے لگائی ہے اس کو پورا کرنا چاہیے
ورنہ اصل احتساب اور عدل تو اوپر ہوگا
جہاں کوئی سفارش نہیں چلنی کوئی رشوت نہیں لیتا
اور کوئی تعلق کام نہیں اے گا
 
Last edited by a moderator:

m00dy

MPA (400+ posts)
اقوال خلیل جبران
قابلِ رحم ہے وہ قوم
جس کے پاس عقیدے تو بہت ہیں
مگر دل یقیں سے خالی ہیں
قابلِ رحم ہے وہ قوم
جو ایسے کپڑے پہنتی ہے
جس کے لیے کپاس
اُن کے اپنے کھیتوں نے پیدا نہیں کی
اورقابلِ رحم ہے وہ قوم
جو باتیں بنانے والے کو
اپنا سب کچھ سمجھ لیتی ہے
اور چمکتی ہوئی تلوار سے بنے ٹھنے فاتح کو
اپنا انداتا سمجھ لیتی ہے
اور قابلِ رحم ہے وہ قوم
جو بظاہر خواب کی حالت میں بھی
حوس اور لالچ سے نفرت کرتی ہے
مگر عالم بیداری میں
مفاد پرستی کو اپنا شعار بنا لیتی ہے
قابلِ رحم ہے وہ قوم
جو جنازوں کے جلوس کے سوا
کہیں اور اپنی آواز بلند نہیں کرتی
اور ماضی کی یادوں کے سوا
اس کے پاس فخرکرنے کا کوئی سامان نہیں ہوتا
وہ اس وقت تک صورتِ حال کے خلاف احتجاج نہیں کرتی
جب تک اس کی گردن
عین تلوار کے نیچے نہیں آجاتی
اور قابلِ رحم ہے وہ قوم
جس کے نام نہاد سیاستدان
لومڑیوں کی طرح مکّار اور دھوکے بازہوں
اور جس کے دانشور
محض شعبدہ باز اور مداری ہوں
اور قابلِ رحم ہے وہ قوم
جو اپنے نئے حکمران کو
ڈھول بجا کر خوش آمدید کہتی ہے
اور جب وہ اقتدار سے محروم ہوں
تو ان پر آوازیں کسنے لگتی ہے
اور قابلِ رحم ہے وہ قوم
جس کے اہلِ علم و دانش
وقت کی گردش میں
گونگے بہرے ہوکر رہ گئے ہوں
اور قابلِ رحم ہے وہ قوم
جو ٹکڑوں میں بٹ چکی ہو اور جس کا ہر طبقہ
اپنے آپ کو پوری قوم سمجھتا ہو۔

 

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
موت حیران کُن پَہیلی ہے
اور یہ زِندگی نے کھیلی ہے


پہلی شب ہی اَلگ سے گھر لے گی
موت دُلہن نئی نویلی ہے
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
موت حیران کُن پَہیلی ہے
اور یہ زِندگی نے کھیلی ہے


پہلی شب ہی اَلگ سے گھر لے گی
موت دُلہن نئی نویلی ہے

یار کچھ اچھی شاعری نہیں کر سکتے۔۔ جس میں زندگی ہو، امنگ ہو، خواہش ہو، چاہت ہو۔اُمید ہو۔
 

IMKKK

Minister (2k+ posts)
​jabb machhli pani main hoti hai tau insaan uss ke galay main kaanta lagata hai lekin jab machhli paani se bahir aati hai tau woh insaan ke galay main kaanta lagati hai....
 

Londoner/Lahori

Minister (2k+ posts)
if this idealogy of "status quo" succeds,. I would like to congratulate DUMB PMLN SUPPORTERS in advance for his at least his next 10 generation are going in to slavery for status quo and their next generations, they already control all essential ingridients a person require to live on, mainly food, also electricity is and will be kept in short supply, water is gradually becoming scarce, this is how masses will be kept under control in future, nation will be tangled in worrying about basics.. Suicide will be made legal as a favour... Pakistan will be called slavistan, dubai or some other exotic place will be future capital of slavistan... Because status quo has already hinted a dislike for living in current pakistan. Best of luck numb/dumb minds.
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
جس کی جو ذمداری رب نے لگائی ہے اس کو پورا کرنا چاہیے
ورنہ اصل احتساب اور عدل تو اوپر ہوگا*
جہاں کوئی سفارش نہیں چلنی کوئی رشوت نہیں لیتا*
اور کوئی تعلق کام نہیں اے گا

App yeh likhna b bhool gaye hain shayed k wahan na koi 2 , 3 maheenay baad retire honay wala judge kisi pm se raat k andhairay main milay gaa na he judge k zameer ki koi qeemat hogi.
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)

یار کچھ اچھی شاعری نہیں کر سکتے۔۔ جس میں زندگی ہو، امنگ ہو، خواہش ہو، چاہت ہو۔اُمید ہو۔
........تابانیاں رہیں گیں اپنا مقدر تاباں
چاہے زمانه اینٹ کی دیوار کیوں نه هو