پراپگنڈہ انقلاب

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
بدگمانی اور جھوٹ سے بھرا آپ کا ہوسٹ ڈاکٹر چارلی چپلن المعروف ڈھبر دہوس آپ کی خدمت میںحاضر ہے ناظرین الطاف حسین نے صدر زرداری سے استعفے کا مطالبہ کر دیا ہے اور تین چار ایمبولینسیں ایوان صدر کے باہر پاکستان کے صدر کو لمبا پا کے جیل میں لے جانے کے لیے پہنچ چکی ہیں . ناظرین جھاڑو پھیرنے کا انتظام کر لیا گیا اگلے چند دنوں میں جیل سیاستدانوں سے بھر جائیں گے .....

. وغیرہ وغیرہ یہ ہے پاکستان میں جھوٹ اور افواہ پھیلانے کی سب سے بڑی مشین موصوف کو جب سے پی ٹی وی کے عہدے سے فارغ کیا گیا وہ زرادری کے ذاتی دشمن بن چکے ہیں اور خود کو اسٹبلشمنٹ کے گھناونے کھیل کے لیے وقف کر چکے ہیں ایسا شخص جو خود نیم پاگل پن سے خوف و ہراس پھیلانے کے لیے پہلے قیامت لانے کی باتیں کر رہا ہو آج کل پورے پاگل پن سے ملک میں پراپگنڈہ انقلاب بپا کرنے میں مصروف مجھے یقین ہے اس کو دیکھنے والے ایک دن اسی کیطرح پاگل ہو جائیں گے

صرف ایک یہ چارلی چپلن ہی نہیں بلکہ اس کیطرح کے اور بہت سے دوسرے اینکر بھی اسٹبلشمنٹ کے اشاروں پر پراپگنڈہ انقلاب لانے میں مصروف ہیں . یہ روز کوئی نہ کوئی سیاستدانوں کا کرپشن سکینڈل اٹھا لاتے ہیں اگر ان میں ہمت ہے تو فوجی جرنیلوں کا بھی کوئی نہ کوئی سکینڈل قوم کے سامنے لائیں . یہ اتنے دھڑلے سے محترمہ کے قتل کا رخ زرداری کی طرف موڑتے ہیں اگر ان میں ہمت ہے

تو اس میں فوجی کردار کے بارے بھی ایک پروگرام کر کے دکھائیں. سیاستدانوں کو بدنام کرنے کے لیے انھیں جھوٹی کرپشن کی فائلیں تھما دی جاتی ہیں اور یہ دوسرے فریق کا کیس سنے بغیر خود ہی ملزم بنا کر خود ہی اپنی عدالت سے سزا بھی سنا دیتے ہیں یہ خود کو بہت انقلابی اور سچائی کے دعویدار سمجھتے ہیں تو ایک پروگرام رینجر کے ڈاکٹر عاصم پر جھوٹے دہشت گردی کے مقدموں پر ہی کر کے دکھا دیں یہ تومحض قبرستان کے بجو ہیں جو مردار خوری کر سکتے ہیں ان کے سامنے موجود ملزم کی بے گناہی ان کو نظر نہیں آتی یہ اپنے سکینڈلوں میں سنسنی پیدا کرنے کے لیے وہ نقطہ چھپا دیتے ہیں جو ملزم کی بیگناہی کا ہوتا ہے

یکطرفہ اور جھوٹے الزامات کی دھونس پاکستان میں کوئی انقلاب پیدا نہیں کر سکتی اگر کوئی سمجھتا ہے کہ وہ ہوا کے زور پر کسی کی سیاست ختم کر سکتا ہے سنسنی خیز جھوٹے الزامات سے کسی کو ہرا سکتا ہے تو یہ اس کی غلط فہمی ہے . یہ سب ان کے جھوٹے سکینڈلوں اور اسٹبلشمنٹ کے مہرے بننے کا نتیجہ ہے کہ آج لوگ سپریم کورٹ ہے اصل فیصلے کو بھی اسٹبلشمنٹ کا شیطانی کھیل ہی سمجھتے ہیں

جس کی وجہ اسٹبلشمنٹ کے مھرے بننے والے سیاستدان کو خالی کرسیوں کا منہ دیکھنا پڑ رہا ہے . اگر ان کے جھوٹ بولنے اور افواہ پھیلانے کا سلسلہ یوں ہی جاری رہا تو ان کی حثیت بھونکنے والے کتوں سے کم نہ ہو گی جو بھونکتے رهتے ہیں اور قافلے چلتے رہتے ہیں
 
Last edited by a moderator:
Bilawal-Bhutto-address-to-empty-chairs-in-Mansehra-Jalsa.jpg

Source
 
Last edited:

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
مجاوروں کے مستقبل کے وزیر اعظم کے جلسے میں عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر ۔۔۔

اچھا چلتا ہوں جیل مرے ارسٹ وارنٹ نکل چکے ہیں مجھے دعاؤں میں یاد رکھنا
DJNomvoXgAEUkir.jpg
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)




ہر انقلاب کے لیے پروپیگنڈہ ناگزیر ہوتا ہے ، کسی وقت ایشین ٹائیگر بننے کا ڈھنڈورا تھا ، اب پتہ چلتا ہے بس ڈھنڈورا ہی تھا


کشکول توڑ دیں گے ، لیکن پتا لگتا ہے ، کشکول میں توسیع ہی ہوتی رہی ،
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے پہچانو میں ہوں پاکستان کی آیندہ نسلوں رہنما

RS=%5EADBCdRS4EQRHO.r_hoyCmztj8NRJCM-;_ylt=A2RCKwipLbpZSQcATBmU3uV7;_ylu=X3oDMTAyN3Vldmc1BDAD;_ylc=X3IDMgRmc3QDMARpZHgDMARvaWQDQU5kOUdjUW5SNG03Rm9kaXltb1pwd0tzZ0hUTVdxTHJ3LWdoZ3NBY3FKSGRKR1VSSWFoWGc2M3NMRHpEdXcEcANZbWxzWVhkaGJDQmlhSFYwZEc4Z1oybHliQ0JtY21sbGJtUnoEcG9zAzIEc2VjA3NodwRzbGsDc2ZzdAR0dXJsA2h0dHBzOi8vbXNwLmMueWltZy5qcC95amltYWdlP3E9cjNxdHpzb1h5TEhoOVprMVMuQ1lfOGhfTkswLkNNdzBkRHRkaWNUSWdEQ2NqaXVaTkkzRHpSaWxsY2NZYUZ4ZFBFb21xNmk2VDR4TUJnYXdXSE5HQjFoc3FUM3JxZk4yempscnpjazR2dnI0SDRSQV9kWGlMMkhZSUVVaWRPV2dxQ0ROX2ZLLkVtUDBlRkJya2ctLSZzaWc9MTM4cWZuZ2Nn
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
انتہای افسوس ہوتا ہے یہ حالتِ زار دیکھ کر۔ پیپلز پارٹی سے زیادہ لایعنی، بے مقصد اور فرسودہ سیاسی تنظیم پاک سیاست میں نہیں۔ مگر اس سے بڑھ کر یہ ایک گونگی تنظیم بن چکی ہے۔
پیپلز پارٹی کا سندھی منجن یعنی، کھلے پنجاب کو گالی دو، دو چار فقرے ضیا اور فوج پر کس دو۔ قربانیوں کے جھوٹھے اور نام نہاد قصے لہک لہک کر گاوَ۔ایک آدھ آنسو متفرق قسم مضحکہ خیز شہیدوں کی ٹولی پر وار دو۔ پیپلز پارٹی کے سندھی پینتروں سے کون واقف نہیں۔ مگر پڑھے لکھے، نیشنل لیول پہ یہ مال متاب کب کا پٹ چکا ہے اور یکسر لا یعنی ہے۔
سندھ کے مظلوم عوام بھی یہ مذاق اس لیے سہہ لیتے ہیں کہ ان کی جان مال، نوکریاں، شفارشیں وغیرہ وغیرہ پارٹی عہدےداروں اور سیاسی رشتہدار یوں میں پیوستہ صوبایَ انتظا میہ کے چنگل میں پھنسی ہے۔ انکی حالت ایک قسم کے معاشرتی غلاموں کی سی ہے۔ مگر قومی سطح پر پیپلز پارٹی بے زبان ہیں۔ کیا کہیں کیا بولیںبے چارے۔


اسی لیے یہ کبھی ڈاکٹر شاھد کو نشانہ بناتے ہیں ۔ کچھ ہی دن پہلے جب گلالیی نے شوشہ چھوڑا تو یوں لگا پیپلز پارٹی والوں کا چاند چڑھ گیا ہے، ان کی باچھیں ایسے پھٹیں تھیں کہ میلوں دور نظر آتی تھیں ۔ بس اب ان کے پلےَ یہی کچھ بچا ہے یعنی کچھ بھی با معنی نہیں۔

میڈیا سے یاد آیا کیا دن تھےذالفقار بھٹو کے عہد میں، کہ اگر اخبار ،قایدِ عوام، کا خطاب لکھنا بھول جاتے تو انکا ڈکلیریشن معطل ہو جاتا تھا۔ میڈیا ضیا نے بھی سنسر کیا مگر اتنا ہی جتنا اس سے پہلے دور میں قید تھا۔شاید ڈاکٹر شاھد کو نشانہ بنا کر پیپلز پارٹی اس سنہرے دور کی کھو جانے کا ماتم کرتی ہے۔
 
Last edited:

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
?? ????? ??? ?? ???? ??? ???? ?? ?? ??? ?????- ?? ?????? ?? ????? ??? ??? ?? ?? ???? ?????? ?? ???? ?????? ?????? ?? ?? ??? ?? ????- ???? ???? ????? ?? ?????? ???? ?? ???? ??

 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
انتہای افسوس ہوتا ہے یہ *التِ زار دیکھ کر۔ پیپلز پارٹی سے زیادہ لایعنی، بے مقصد اور فرسودہ سیاسی تنظیم پاک سیاست میں نہیں۔ مگر اس سے بڑھ کر یہ ایک گونگی تنظیم بن چکی ہے۔
پیپلز پارٹی کا سندھی منجن یعنی، کھلے پنجاب کو گالی دو، دو چار فقرے ضیا اور فوج پر کس دو۔ قربانیوں کے جھوٹھے اور نام نہاد قصے لہک لہک کر گاوَ۔ایک آدھ آنسو متفرق قسم مض*کہ خیز شہیدوں کی ٹولی پر وار دو۔ پیپلز پارٹی کے سندھی پینتروں سے کون واقف نہیں۔ مگر پڑھے لکھے، نیشنل لیول پہ یہ مال متاب کب کا پٹ چکا ہے اور یکسر لا یعنی ہے۔
سندھ کے مظلوم عوام بھی یہ مذاق اس لیے سہہ لیتے ہیں کہ ان کی جان مال، نوکریاں، شفارشیں وغیرہ وغیرہ پارٹی عہدےداروں اور سیاسی رشتہدار یوں میں پیوستہ صوبایَ انتظا میہ کے چنگل میں پھنسی ہے۔ انکی *الت ایک قسم کے معاشرتی غلاموں کی سی ہے۔ مگر قومی سط* پر پیپلز پارٹی بے زبان ہیں۔ کیا کہیں کیا بولیںبے چارے۔


اسی لیے یہ کبھی ڈاکٹر شاھد کو نشانہ بناتے ہیں ۔ کچھ ہی دن پہلے جب گلالیی نے شوشہ چھوڑا تو یوں لگا پیپلز پارٹی والوں کا چاند چڑھ گیا ہے، ان کی باچھیں ایسے پھٹیں تھیں کہ میلوں دور نظر آتی تھیں ۔ بس اب ان کے پلےَ یہی کچھ بچا ہے یعنی کچھ بھی با معنی نہیں۔

میڈیا سے یاد آیا کیا دن تھےذالفقار بھٹو کے عہد میں، کہ اگر اخبار ،قایدِ عوام، کا خطاب لکھنا بھول جاتے تو انکا ڈکلیریشن معطل ہو جاتا تھا۔ میڈیا ضیا نے بھی سنسر کیا مگر اتنا ہی جتنا اس سے پہلے دور میں قید تھا۔شاید ڈاکٹر شاھد کو نشانہ بنا کر پیپلز پارٹی اس سنہرے دور کی کھو جانے کا ماتم کرتی ہے۔


کچھ لوگوں کو صرف پیپلز پارٹی نظر آتی ہے اور کچھ نہیں نظر آتا . یہ جو جھوٹ کا بازار اس ڈاکٹر نے گرم کیا ہوا ہے کیا یہ بات ٹھیک ہے . یہ بندہ پچھلے دس سال سے زرداری کو جیل بھجوانے کے لیے ایڑھیاں رگڑ رہا ہے نت نۓ جھوٹ گھڑ رہا ہے . کیا ایسے انقلاب اۓ گا ص*افیوں کے جھوٹ ملک میں کوئی تبدیلی لائیں گے ایسا نا ممکن ہے
کوئی بھی سیاسی جماعت جیسی بھی سیاست کرے اس پر عوام ہی فیصلہ کرتی ہے کسی کو افسوس کرنے کی کوئی ضرورت نہیں پاکستان کے لوگوں کی اوقات کے مطابق ہی یہاں سیاست ہو سکتی ہے . ہم بھی دیکھ لیں گے وہ دن جب یہاں سے کوئی تبدیلی کامیاب ہو گی . تم لوگوں کے دماغ پر صرف پیپلز پارٹی سوار ہو گئی ہے کیوں کے وہ تمھارے لیے سافٹ ٹارگٹ ہے
جس بندے کا سنہری دور تھا اس کو تم لوگوں نے پھانسی پر لٹکا دیا تھا اسے کونسا عوام نے جیل توڑ کر بچا لیا تھا اس دور میں بھی آپ جیسے لوگ افسوس ہی کر رہے تھے . عوام کی اوقات کے مطابق ہی سیاست ہو گی یہاں اور یہ ہی طریقہ یہاں رائج ہے .
اگر کوئی شخص کسی غیر آئینی و قانونی طریقے سے ملک میں فساد کی *مایت کر رہا ہو تو میں اس پر سو بار لعنت ہی بھیجوں گا انقلاب یہ ہی ہے کہ تمام ثبوتوں کے ساتھ کسی کو سزا سنائی جاۓ نہ کہ کسی کی دل کی خواہش کے مطابق . اب کوئی بھی بغیر قانونی رستے کے کسی کو ہجوم کی خواہش پر کو سزا دینا چاہے گا یا ایسے کام کی *مایت کرے گا تو میں اس پر لعنت بھیجوں گا . ص*افیوں کی خواہشات پر کسی کو کوئی سزا نہیں دی جا سکتی . ایسے لوگوں پر ایک بار پھر لعنت ہو جو ذاتی عناد میں بغیر کسی قانون کے کسی کو سزا دینے کا مطالبہ کریں اور ایسی انقلابی مہمیں چلائیں
 

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
نا میں عمران خان کا سپپورٹر ہوں نہ ہی میری کسی سیاسی پارٹی سے تعلق ہے. میں نے ووٹ ہمیشہ آزاد امیدوار کو دیا ہے. آپ لوگ ایک دوسرے سے بد کلامی کرتے رہیں. میں ایک بات ضرور کہونگا ک عمران خان جو بھی ہو لیکن کرپٹ لوگوں کو انہوں نے پوری دنیا میں ننگا کرکے ذلیل و خوار کرکے رکھ دیا ہے
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
نا میں عمران خان کا سپپورٹر ہوں نہ ہی میری کسی سیاسی پارٹی سے تعلق ہے. میں نے ووٹ ہمیشہ آزاد امیدوار کو دیا ہے. آپ لوگ ایک دوسرے سے بد کلامی کرتے رہیں. میں ایک بات ضرور کہونگا ک عمران خان جو بھی ہو لیکن کرپٹ لوگوں کو انہوں نے پوری دنیا میں ننگا کرکے ذلیل و خوار کرکے رکھ دیا ہے


وہ ہی ننگے اگلے الیکشن میں کامیاب ہو جائیں گے تو تم ان کے ننگ کا کیا کرو گے
 

Back
Top