پراپرٹی ڈیلرزمالکان کی ہاؤسنگ سوسائیٹیوں کی جنگ،2 چینلز آمنے سامنے

20aleemkhanmohsinnaqvi.jpg

پاکستان میں خبر رساں ادارے سیاسی دھڑے بندی کے بعد اب ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے معاملے پر بھی ایک دوسرے کے خلاف خبریں نشر کرنا شروع ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی صحافت سیاسی طور پر تو تقسیم کا شکار تھی ہی اور اس کا واضح ثبوت مختلف ٹی وی چینلز کی واقعات کی رپورٹنگ سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے تاہم اب یہ معاملہ سیاسی دھڑے بندی سے نکل کر نجی کاروباروں تک آگیا ہے ، اور اس معاملے میں 2 چینلز کی جانب سے ایک دوسرے کے مالکان کے خلاف الزامات کا سلسلہ بھی زور و شور سے جاری ہے۔

یہ لڑائی سماء ٹی وی اور 24 نیوز/سٹی نیوز نیٹ ورک کے درمیان شروع ہوئی، سماء ٹی وی نے ایک رپورٹ شائع کی اور الزام عائد کیا کہ گورنمنٹ سرونٹس کوآپریٹو سوسائٹی اسکینڈل میں محسن نقوی، گوہر اعجاز اور ایس ایم عمران کی لوٹ مار کا انکشاف ہوا ہےجس پر نیب نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

محسن نقوی 24 نیوز اور سٹی نیوز نیٹ ورک کے مالک اور سی ای او ہیں۔

دوسری جانب 24 نیوز کی جانب سے نشر کردہ رپورٹ لاہور کی پارک ویو سٹی ہاؤسنگ اسکیم کے ماسٹر پلان کی خلاف ورزی پر تعمیر ہونے کا انکشاف کیا اور الزام عائد کیا کہ علیم خان کی ملکیت ویژن ڈویلپرز نے ریورایج کے نام سے بغیر منظوری فیز ٹو لانچ کیا جس کے خلاف ایل ڈی اے نے میگا آپریشن بھی لانچ کیا،ایل ڈی اے کی ٹیم کو برہنہ کرکےتشدد کا مقدمہ بھی ڈویلپرز پر درج ہوا۔

علیم خان پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور اب سماء ٹی وی کے مالک ہیں۔

صحافی برادری کی جانب سے 2 چینلز کی اس لڑائی میں محدود ردعمل سامنے آیا ہے۔

رضوان احمد غلزئی نے اس معاملےپر اپنی رائے دیتے ہوئےکہا کہ پراپرٹی ڈیلرز اور سیاسی جماعتوں کے فرنٹ مین بن کر پیسے بنانے والوں نے صرف اپنے اور اپنے ہینڈلرز کے مفادات کے تحفظ کے لیے نیوز چینلز کھول رکھے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس نان پروفیشنلزم کی وجہ سے ٹی وی جرنلزم کی ساکھ تو ختم ہوئی ہی، صحافت بھی بےتوقیر ہورہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1581305397477900291
احمد سرور وڑائچ نے کہا کہ سماء کا کہنا ہے کہ محسن نقوی زمینوں پر دیہاڑیاں لگانے میں مصروف ہیں، جبکہ چینل 24 کا کہنا ہے کہ علیم خان کی سوسائٹی پارک ویو اسکیم عوام کو لوٹ رہی ہے، کون غلط اور کون سہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1581264965184331776
صحافی ارشد چوہدری نے کہا کہ ٹی وی چینلز کا لیول سیاسی دھڑے بندیوں کے بعد اب ہاؤسنگ سوسائیٹیوں کی لڑائی تک آگیا ہے، مزید زوال بھی جاری ہے۔

https://twitter.com/x/status/1581266187727810561
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کچھ خاندان یہی جاگیردار، صنعت کار، سیاست دان، تعلیمی اداروں اور ٹی وی چینلز کے مالک، درآمد اور برآمد کندہ ہیں
ان کی فوجی افسران، ججوں اور افسر شاہی کے ساتھ رشتہ داریاں ہیں. آپس میں میوزکل چئیر کھیلتے رہتے ہیں اور عوام دیکھتی رہتی ہے
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ہر حال میں قصور وار یہ گشتی کا بچہ نودولتیا فراڈیا کنجر علیم گشتی کا بچہ ہی نکلے گا اس حرام زادے گشیئ کے بچے نے حرامی مٹھوکباڑئے ُاور حرامی فراڈئے بے غیرت مرتد اور کافر اعجازامجد نطفہ حرام فراڈئے کنجر کے ساتھ مل کر کئی ہزار ارب کے فراڈ ُ ُ اور حرام زدگیاں کی ہیں ان حرام کے نطفوں ننگا کرکے ان گشتی کے بچوں کی چھترول کرکے ان تینوں حرام کے نطفوں سے لوٹا ہوا ہزاروں ارب روپے واپس نکلوا ؤ
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
Get rid of army, pakistan will be much better.
Not Army but only Generals
انکا صفایا کرنے سے کھربوں روپے کی کرپشن ختم ہوجائے گی
جو کچھ حرام کے نطفوں کنجروں کے نزدیک کوئی اشو ہی نہیں اور اس میں کچھ گشتی کے بچے حرام کے نطفے حصہ وصول کرکے کرپٹ لوگوں کے دلے بن جاتے ہیں
 
انقلاب

When in power, Khan must fire every army man from Brigadier up, and give early promotions to majors and colonels to fill those positions. The same must be done in judiciary.
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
Get rid of army, pakistan will be much better.
No. We are against those Army officials who meddle into Pakistani politics as 'selected' stooges.

Army Jawaan have sacrificed so much for this country, but their superiors are sacrificing Pakistan itself.
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
yes you get rid of indian army then Pakistan will be much better.

Army must be slashed in half, divided in three separate commands (Northern, Central and Southern), each headed by three different 4 star generals, and the surplus defense budget of army must be diverted to air force and navy, which formulate the spine of modern warfare anyways. The nukes should be under command and control of a new force (Nuclear Force), which the president should be directly in charge of, overseeing yet another four star general.
 
khan1953

Minister (2k+ posts)
yes you get rid of indian army then Pakistan will be much better.
How you know I am Indian? If you did not realize the problem of this country in 75 years then you are fucking retarded. Yes army is the problem. Atleast I know the problem of Pakistan. If few Generals are doing this shit, then the rest of the army should stop them but all are tacitly involved in this crime by not revolting against these corrupt Generals.
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
Army must be slashed in half, divided in three separate commands (Northern, Central and Southern), each headed by three different 4 star generals, and the surplus defense budget of army must be diverted to air force and navy, which formulate the spine of modern warfare anyways. The nukes should be under command and control of a new force (Nuclear Force), which the president should be directly in charge of, overseeing yet another four star general.
Army is also protecting democratically elected civilian leaders which doesn't make sense at all. In every sane country, it's always civilian agencies who protect their civilian leaders. Army is restricted to Forts OUTSIDE cities. Here, in Pakistan, civilian leaders are in Islamabad and Army GHQ is right in the heart of Rawalpindi, it's twin city. When they don't like what civilian leaders do or if they go against their dictation, Neutrals simply mobilize 111 Brigade to initiate blood-less coup and take control of the country and become property dealers and businessmen.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
How you know I am Indian? If you did not realize the problem of this country in 75 years then you are fucking retarded. Yes army is the problem. Atleast I know the problem of Pakistan. If few Generals are doing this shit, then the rest of the army should stop them but all are tacitly involved in this crime by not revolting against these corrupt Generals.
the way you got mad for indian army thats how i know you are indian pice of shit.
we pakistani know our problem and we will solve it we dont need help from urine drinker.
 
Back
Top