پراٹھے کے اندر انڈا چاہئے، وزیراعلیٰ مریم نواز کے ٹویٹ پر دلچسپ تبصرے

maryam-path11.jpg

ڈرامہ انڈسٹری میں ناکامی کے بعد صحافت میں قدم جمانے والی شمع جونیجو نے ایک ویڈیو شئیر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بنے ہوئے پراٹھے کے اندر انڈا لگایا جارہا ہے

شمع جونیجو نے ویڈیو شئیر کرتے ہوئے کہا کہ مجھے یہ چاہئے۔۔ پراٹھے کے اندر انڈا
https://twitter.com/x/status/1778870563454202334
اس پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھی ردعمل دیا اور کہا کہ مجھے بھی یہ چاہئے
https://twitter.com/x/status/1779127275138547856
اس پر شمع جونیجو نے کہا کہ انشاء اللہ اکٹھے کھائیں گے
https://twitter.com/x/status/1779127508278870395
سوشل میڈیا صارفین مریم نواز کے ٹویٹ پر خاموش نہ رہ پائے اور کہا کہ پورا ملک کھاکر آپکا پیٹ نہیں بھرا اب پراٹھے بھی کھالیں، کسی نے کہا کہ یہ پراٹھا بہاولنگر میں ملتا ہے وہاں آکر پراٹھا بھی کھالیں اور پولیس والوں کا حال بھی پوچھ لیں

کسی نے کہا کہ نوشکی میں پنجابی مارے گئے اور آپکو پراٹھوں کی سوجھ رہی ہے، کسی نے کہا کہ آپ وزیراعلیٰ ہیں،سنجیدہ ٹویٹس کریں ٹرولنگ یا غیرسنجیدہ باتیں نہ کریں۔

صدیق جان نے طنزیہ جواب دیا کہ بہاولنگر ایک جگہ بہت اچھا انڈہ پراٹھا ملتا ہے ۔۔۔کبھی چکر لگائیں وہاں
https://twitter.com/x/status/1779156592593686817
شہباز بدر نے ردعمل دیا کہ حیرت ہے سوشل میڈیا پر انڈہ پراٹھا دیکھ کر لطف اٹھانے والی پنجاب پولیس کی وزیراعلی کے پاس اتنا وقت نہیں ہے کہ وہ بہاولنگر جاکر پولیس اہلکاروں سے اظہار یک جہتی ہی کرلے، شاید ابھی حکم نہیں آیا، یہ ہوتا ہے جب کوئی بغیر ووٹوں کے وزیراعلی بنتا ہے
https://twitter.com/x/status/1779165523411915081
ایک دل جلے نے ردعمل دیا کہ پورا پاکستان کھا گئی کتی۔ انڈے پراٹھے بھی کھا لے۔
https://twitter.com/x/status/1779157207986151810
شفقت اعوان نے تبصرہ کیا کہ انڈا پراٹھا چھوڑیں پنجابیوں کے قاتلوں کو انجام تک پہنچائیں
https://twitter.com/x/status/1779133026825371965
حسن بٹ نے تبصرہ کیا کہ جرنیلوں کو پارٹی حوالے کرنے کے بعد پوری نون لیگ انڈے پراٹھے ہی کھا رہی ہے.
https://twitter.com/x/status/1779144890812858812
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
برادر اسلامی ملک نے جنگ چھیر دیتی وی دشمن نو للکار دیتا وے تے پاکستان وچ آنڈے پراٹھے چل رے نے ماشااللّٰہ
 

ranaji

President (40k+ posts)


شکر ہے اس بگڑی ہوئی بے بی نے کریم رول یا کیلا نہیں مانگ لیا.... او وی سویرے سویرے
وہ تو گیرج سے شروع ہوکر قطری عربی اور دیسی ولایتی سویلین ، عسکری اور ہر رنگ
ہر نسل ہر سائز کے بن
مانگے روز مل جاتے ہیں اور وہ بھی بن مانگے اور فری
تو پھر مانگنے کی کیا ضرورت ہے؟
 

ranaji

President (40k+ posts)


شکر ہے اس بگڑی ہوئی بے بی نے کریم رول یا کیلا نہیں مانگ لیا.... او وی سویرے سویرے
ویسے اب یہ بے بی نہیں بے بے بن چکی یہ جاہل گامی ماجھی ان پڑھ گشتی فراری نانی چار سو بیس
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
وہ تو گیرج سے شروع ہوکر قطری عربی اور دیسی ولایتی سویلین ، عسکری اور ہر رنگ
ہر نسل ہر سائز کے بن
مانگے روز مل جاتے ہیں اور وہ بھی بن مانگے اور فری
تو پھر مانگنے کی کیا ضرورت ہے؟

فیر وی....! اوور ٹئیم وی تے لانا اے نا پاء جی . او تے فیر فرمائش تے ای لگّے گا
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
برادر اسلامی ملک نے جنگ چھیر دیتی وی دشمن نو للکار دیتا وے تے پاکستان وچ آنڈے پراٹھے چل رے نے ماشااللّٰہ

استاد جی! برادر اسلامی مُلکاں دے فوجی جنگاں وچ مصروف نیں تے ساڈے غزوۂ ھند والے سیاسی ورکراں تے ھن بہاولنگر دے پُلسیاں دی تنبیاں لا لا کے اوناں دے ہارڈ ویئر چیک کرن وچ مصروف نیں . تے بعد وچ قوم نوں نور جہاں دے ترانے سنا سنا کہ دسن گے کہ ہم نے دہشت گرد عوام کے خلاف بھی جنگ جیت لی ہے