پرانے جال اور وہی پرانے شکاری -- رؤف کلاسرا

USTADBONA

Senator (1k+ posts)
زرداری کے امیج کو دوبارہ بہتر بنانے کی مہم شروع ہو چکی ہے۔ ٹی وی انٹرویوز روزانہ کی بنیاد پر ہو رہے ہیں۔

زرداری صاحب کو ایک طریقہ بڑا اچھی طرح آتا ہے کہ کیسے اپنے سامنے بیٹھے بندے کو مسکراہٹ سے قتل کرنا ہے۔

وہ صحافیوں کو اچھی طرح جانتے ہیں۔کہ ان لوگوں کو تھوڑی سی اہمیت دے دو‘ پھر کہاں کی صحافت اور کہاں کے اصول۔

پھر سب انہی کے گیت گاتے ہیں۔ زرداری نے بے شک پورا ملک لوٹ لیا ہو لیکن ہم لکھیں گے‘ چھوڑو یار! کچھ بھی ہو زرداری یاروں کا یار ہے۔

x20540_55610272.jpg.pagespeed.ic.rMGFF5FgKu.jpg

http://dunya.com.pk/index.php/author/rauf-kalsra/2017-08-30/20540/55610272#.WaYkb9FLc1k
 
Last edited by a moderator:

Anuuge67

Chief Minister (5k+ posts)
The donkey face robber killer of BB has no future in Pakistan.

ADIALA or death by HANGING. Enough of these two Dakoo terrorist.
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)






شریف خاندان کی بتدریج پسپائی کے بعد کی صورتحال میں زرداری نے سیاسی فائدہ اٹھانا ہے ، اجازت بھی مل چکی ہے موقع بھی غنیمت ہے


ملکی سیاست کی سٹریٹجک صورتحال میں ، "قحط" کے حالات کسی طور بھی فائدہ مند نہیں ، گہما گہمی برقرار رکھی جاۓ گی


آثار بتا رہے ہیں ، پیپلز پارٹی نۓ سیاسی بیانیہ میں خود کو ملکی سطح کی سیاست میں مزید متحرک کرتی جاۓ گی