muhammadadeel
Chief Minister (5k+ posts)
اسلام اور ہندومت کی انداز میں فرق ہے لیکن ہمارے سیاست دان نہ تو اسلام کے لیے اچھی مثال بنتے ہیں اور نہ ہی مسلم اقلیتوں کے لیے کچھ کرتے ہیں۔
اسلام تو شاید ہمارے معاشرے میں آ سکا یا نہیں لیکن ہمارے سیاستدان اپنی عقل اور فطرت میں ہندومت اور عیسایت کے تابع ہو چکے۔
ادھر مصطفی کمال صاحب رمضان کی دعا مانگ رہے ہیں یا پراتھنا کر رہے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1134993909577371649

- Featured Thumbs
- https://i.ytimg.com/vi/ZcByr_0kmnQ/hqdefault.jpg