سپریم کورٹ میں سرکاری اسپتالوں میں سہولیات کی عدم فراہمی اور بے ضابطگی کے کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے عمران خان کے کزن نوشیروان برکی پر تنقید کی ہے ۔
چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی تو خیبر پختونخوا کے اسپتالوں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ممبر پیش ہوئے ۔ چیف جسٹس نے کہا کہ پختونخوا میں اسپتالوں کی حالت ابتر ہے، عمران خان کے کزن برکی ذمہ دار ہیں۔ چیف جسٹس نے کہا کہ اسپتالوں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے عدالتی حکم عدولی کی، ایبٹ آباد کمپلیکس کے آپریشن تھیٹر میں چائے کی کیتلی پڑی تھی، پشاور کا ٹراما سینٹر غیر فعال تھا ۔
بورڈ نے بہتری کی پوری کوشش کی، ممبر بورڈ فیصل سلطان
پختونخوا حکومت پانچ سال کیا کرتی رہی؟ چیف جسٹس
شوکت خانم تو بہترین ہے سرکاری اسپتال کیوں نہیں؟ چیف جسٹس
Source