chandaa
Prime Minister (20k+ posts)
خیبر پختونخوا حکومت نے آن لائن خریداری کرنے والے صارفین کو ریلیف دینے کے لیے آن لائن سروس ٹیکس میں 17.5 فیصد کمی کا فیصلہ کر لیا۔
حکومت کی جانب سے سروس ٹیکس 19.5 فیصد تھا۔ جس میں 17.5 فیصد کمی کر کے اسے 2 فیصد کر دیا گیا۔
آن لائن ٹیکس میں کمی کا فیصلہ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔ آن لائن سروس ٹیکس میں نجی ٹیکسی، شاپنگ اور دیگر سروسز شامل ہیں۔

پختونخوا، آن لائن خدمات اور خریداری پر ٹیکس میں 17 فیصد کمی کا فیصلہ
خیبر پختونخوا حکومت نے آن لائن خریداری کرنے والے صارفین کو ریلیف دینے کے لیے آن لائن سروس ٹیکس میں 17.5 فیصد کمی کا فیصلہ کر لیا۔ حکومت کی جانب سے سروس ٹیکس 19.5 فیصد تھا۔ جس...;

Last edited by a moderator: