"پتہ نہیں کتنے دن ہیں، لیکن جتنے دن بھی رہیں گے عوام کی خدمت کریں گے"

3pervezrlahtweet.jpg

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں وہ عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار نظر آرہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر چودھری پرویزالٰہی نے پیغام جاری کیا جس میں کہا کہ "پتہ نہیں کتنے دن ہیں، لیکن جتنے دن بھی رہیں گے عوام کی خدمت کریں گے۔اللہ تعالیٰ نیت دیکھ کر اجر دیتا ہے"۔

انہوں نے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ "ہر روز جائزہ لیتا ہوں کہ آج میں نے عوام کیلئے کیا کیا۔ جو کام رہ جاتے ہیں وہ اگلے دن کرنے کی کوشش کرتا ہوں"۔

https://twitter.com/x/status/1593281131025154049
یاد رہے کہ پنجاب کی صوبائی حکومت مسلم لیگ ن کے نشانے پر ہے، بیرون ملک ہونے والے متعدد اجلاسوں کی جب اندرونی کہانی سامنے آتی ہے تو پتہ چلتا ہے کہ نواز شریف پنجاب حکومت حاصل کرنے کیلئے ہر حد تک جانے کو تیار ہیں۔

جبکہ مسلم لیگ نون کے مقامی رہنما بھی اس حوالے سے کئی بار عندیہ دے چکے ہیں کہ پارٹی قیادت پنجاب حکومت حاصل کرنے کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے تیار ہے۔
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
تاجِ برطانیہ کی طرف سے پٹواری حرامزادوں کے سب سے اعلیٰ ترین ایڈمنسٹریٹر کے لئے
برطانیہ کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ کی پُر وقار تقریب میں شرکت ۔ ۔ ۔ ۔

Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Mocha7 ansar_raja786 Islamabadi1 hammy_lucky aneeskhan
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan samisam ranaji Citizen X Nightcrawl
 
Last edited: