Bubber Shair
Chief Minister (5k+ posts)
ایٹمی حملے کے بعد تابکاری کی لہریں ایک آندھی کی طرح چہار جانب پھیلتی ہیں اور اپنے دائرہ میں آنے والی ہر جاندار شے کو مٹا دیتی ہیں
عمران حکومت آنے کے بعد ینگ لڑکیوں کے خلاف جنسی حملوں کا پھیلاو ایٹمی تابکاری سے بھی زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے۔ لاہور کراچی اور اسلام آباد جیسے شہروں میں سوٹ کیس اور لارج سائیز پلاسٹک بیگز ویران جگہوں اور کوڑے کے ڈھیرون پر پڑے مل رہے ہیں جن میں نوجوان لڑکیوں کی لاشیں یا جسم کے حصے ملتے ہیں ایسے کتنے ہی کیسز ہیں جن میں قاتلوں کا سراغ نہ مل سکا تو پولیس نے نامعلوم قرار دے کر لاشیں دفنا دیں اور اگر لڑکی کے ورثا مل بھی گئے تو کیس چلانے کی بجاے مک مکا کرکے لاش کو دفنا دیا گیا
حکومت ان ابلیسوں کو پکڑنے اور سزا دینے سے پتا نہیں کیوں ڈر رہی ہے؟
ایکبار ہمت کرکے مینار پاکستان پر لڑکی سے شیطانیت کرنے والے (امکانی طور پر مذہبی جماعت تحریک لبیک کے کارکنان) ابلیس کی اولادوں کو لٹکا ہی دو
اگر یہ بھی نہیں کرسکتے تو دو دن کیلئے شہباز شریف کو وزیراعلی کے اختیارات دو اور ان حرامیوں کی لاشوں کو لٹکتا دیکھو
یہ لڑکیاں اسکول ، کالجز اور یونسیورسٹیز کی ہیں جنہیں ویڈیوز بنا کر بلیک میل کیا جاتا ہے۔ ان کے جسم سے وہ سلوک کیا جاتا ہے کہ شریف بندہ سن کر شائد پاگل ہوجاے
پورے گروپ میں ان لڑکیوں کو ایک کے بعد دوسرے کے حوالے کیا جاتا ہے ان کا ریپ گروپ کی شکل میں کیاجاتا ہے نشہ کیا جاتا ہے اور ان کو بھی نشہ کروایا جاتا ہے
عوام منتظر ہیں آپ کیا کرتے ہیں