محترم جناب باجوہ اینڈ مختار صاحب
میں ایک ادنا بے ضرر سادہ لیکن پاکستانی ہوں
مجھے یہ یقین ہے ملک کی بقا آج تک ممکن ہوئی ہے تو صرف اس ادارے کی وجہ سے جس کے آپ ملازم ہیں
پاکستان کے تمام سیکورٹی ادارے بلخصو ص
فوج اور اس سے مطلقہ ادارے اس ملک کی ظاہری باطنی اندرونی بیرونی ہر طرح کے خطرات کو تلاش کر کے ختم کرنے کی ضامن ہے
لیکن اس وقت ملک میں ایک گیم ہو رہی ہے
یہ ہر ٹام دک اینڈ ہری کو پتہ ہے کے گیم ہو رہی ہے
مجھے حیرت نہی انتہائی پریشانی ہو گی اگر آپ کو نہی معلوم کے گیم ہو رہی ہے
یہ ہو ہی نہی سکتا آپ کو نہ معلوم ہو کے ملک میں کوئی گیم ہو رہی ہے
اس لئے مجھے سو فیصد یقین ہے کے اس گیم کے پیچھے آپ ہیں
مجھے یقین ہے کے پاک فوج ملک کی بہتری کے لئے بہترین ادارہ ہے
اب یہ سوال پیدا ہوتا ہے کے نواز شریف کو عبرت کا نشان بنایا جا رہا ہے
بہت اچھی بات لیکن اس میں پھر میرے دو سوال ہیں
پہلا سوال یہ کے منصوبہ پکا ہے نہ؟ ہر اونچ نیچ چیک کر لی ہے نہ اچھی طرح سے ؟
کھیں فائر بیک تو نہی ہو جاتے گا کچھ
آپ تو جانتے ہیں پلاننگ میں انچ نیچ تبھاہی برپا کر سکتی ہے ملک کو نقصان ہو سکتا ہے
میرا دوسرا سوال یہ ہے کے
محترم جناب نواز شریف سمیت جس بھی پارٹی ادارے یا شہری کی آپ مارین تو مجھ سمیت کسی بھی محب وطن کو کوئی عتراض نہی
لیکن میرا سوال یہ ہے کے اب آپ قصور پبلک کر دیں
دیکھیں نہ نواز شریف نے کچھ ملک کے خلاف کیا ہوگا
کسی دشمن سے ساز باز کی ہو گی
تو جناب آپ سے گزارش ہے اس سزا کو پبلک کر دیں
ورنہ عوام کے ذھن میں اس وقت میرے اس ادارے جس میں آپ ملازم ہیں کے خلاف نفرت بڑھ رہی ہے
اعتبار اٹھ رہا ہے
فوج اور عوام کے درمیان خلیج بڑھانا دشمنان وطن کی ازلی خواھش رہی ہے
اس لئے نواز شریف سمیت ہر ملک دشمن کو عبرت ناک سزا دیں بےشک وہ عمران خان ہو زرداری یا فضل رحمان جماعت اسلامی جو بھی ہو
ہمیں آپ سے یہ سوال اس لئے کرنا پڑ رہا ہے کیوں کے ہم نے حالیہ دنوں میں آپ کی اکثر حکمت عملیاں ناکام ہوتے دیکھی ہیں
پاکستان کا حجم غفیر اس وقت وقاص گورایا بن کر باہر بیٹھ کر دشمن سے پیسے لے کر پاکستان کی سالمیت کو نشانہ بناے ہوے
نقصان میرا لیکن قصور آپ کے چول افسروں اور ان کی حمکت عملیوں کا ہے
میرے اس سوال کو سیریس لیں مجھے جواب بھلے ہی نہ دیں لیکن عوام کو ضرور دیں
جواب