پاک فوج کا مثبت اقدام - سراج الحق

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)





13051647_1107966362582995_201124171124747019_n.jpg
 
Last edited by a moderator:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
:please:.....راحیل شریف سراج کی ٹوپی سیدھی کروایں
 

xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
Woh aur baat hai keh hum phir bhi unhi siasatdaanon ke qadmon main baithy hon ge jin ko aaj hum corrupt kehty hain
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
منافقت انتہاؤں کو چھوتی ہوئی......ابھی کچھ ہی دیر میں موصوف نواز، زرداری، یا ڈیزل کی بغلوں میں محو استراحت ہوں گے اور پشت پناہی کی یقین دھانی کرا رہے ہوں گا-کعبے کو پس پشت ڈال کر کلیسا میں سروس دے رہے ہوں گے
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
:please:.....راحیل شریف سراج کی ٹوپی سیدھی کروایں

رہنے دیجیے اگر اس ٹوپی ڈرامے کی ٹوپی سیدھی کر دی تو ڈرامہ کیسے کرے گا یہ خرام خوروں کا پشتی بان نوٹنکی بابارہنے دیجیے اگر اس ٹوپی ڈرامے کی ٹوپی سیدھی کر دی تو ڈرامہ کیسے کرے گا یہ خرام خوروں کا پشتی بان نوٹنکی بابا
 

khan_sultan

Banned
منافقت انتہاؤں کو چھوتی ہوئی......ابھی کچھ ہی دیر میں موصوف نواز، زرداری، یا ڈیزل کی بغلوں میں محو استراحت ہوں گے اور پشت پناہی کی یقین دھانی کرا رہے ہوں گا-کعبے کو پس پشت ڈال کر کلیسا میں سروس دے رہے ہوں گے


وڑائچ جی اچھی نہیں یہ بات کے آج سراج صاحب کے بارے کلمات ایسے کہنا ؟آخر کار وہ بھی اپنے ہی ہیں
;)
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
منافقت انتہاؤں کو چھوتی ہوئی......ابھی کچھ ہی دیر میں موصوف نواز، زرداری، یا ڈیزل کی بغلوں میں محو استراحت ہوں گے اور پشت پناہی کی یقین دھانی کرا رہے ہوں گا-کعبے کو پس پشت ڈال کر کلیسا میں سروس دے رہے ہوں گے

:lol::lol:
اتنی بد بو دار بغلیں یار ؟
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
منافقت انتہاؤں کو چھوتی ہوئی......ابھی کچھ ہی دیر میں موصوف نواز، زرداری، یا ڈیزل کی بغلوں میں محو استراحت ہوں گے اور پشت پناہی کی یقین دھانی کرا رہے ہوں گا-کعبے کو پس پشت ڈال کر کلیسا میں سروس دے رہے ہوں گے

آپ لال قلعہ فتح والے مجاہد سے تقریر کروا لیں ، آج کل پھر غائب ہے ، منافقت اور تبصروں کی حد ہے ، پھر لوگ کہتے ہیں کہ لال سروس فوج کا چمچہ ہے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

چوہدری یار
تو ایک گھٹیا سے پوسٹر پر تھریڈ شروع کر دیتا ہے

ویسے اصل میں جماعت کے امیر لیاقت بلوچ اور حافظ سلمان بٹ جیسے بدمعاش لوگ ہیں
سراج تو بیچارہ تماشہ کرنے والا بندر رکھا ہوا ہے

مجال ہے کہ یہ بدمعاش لوگ ٹھیک کام کر جائیں
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)


وڑائچ جی اچھی نہیں یہ بات کے آج سراج صاحب کے بارے کلمات ایسے کہنا ؟آخر کار وہ بھی اپنے ہی ہیں
;)

یہ سواے اپنے کسی کا نہیں. میرے سامنے اسکا موجودہ امارت کا دورمنافقت ہے. الحمدللہ جو دل کی گہرایوں سے سچ سمجھ آتا ہے اسے برملا بیان کرتا ہوں
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)

آپ لال قلعہ فتح والے مجاہد سے تقریر کروا لیں ، آج کل پھر غائب ہے ، منافقت اور تبصروں کی حد ہے ، پھر لوگ کہتے ہیں کہ لال سروس فوج کا چمچہ ہے

حضور آپ آج کس ہائبر نیشن سے نکل کر اے ہیں. منافقوں اور تکفیری جہنمی کتوں کے ورثا کا دشمن زید حامد روزانہ انکو للکارتا ہے. ریکارڈ درست فرما لیجیے....ہیں جی؟
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

آپ لال قلعہ فتح والے مجاہد سے تقریر کروا لیں ، آج کل پھر غائب ہے ، منافقت اور تبصروں کی حد ہے ، پھر لوگ کہتے ہیں کہ لال سروس فوج کا چمچہ ہے

زید حامد منافق نہی ہے کم از کم
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
:lol::lol:
اتنی بد بو دار بغلیں یار ؟

حضور آپ آج کس ہائبر نیشن سے نکل کر اے ہیں. منافقوں اور تکفیری جہنمی کتوں کے ورثا کا دشمن زید حامد روزانہ انکو للکارتا ہے. ریکارڈ درست فرما لیجیے....ہیں جی؟

یہ سواے اپنے کسی کا نہیں. میرے سامنے اسکا موجودہ امارت کا دورمنافقت ہے. الحمدللہ جو دل کی گہرایوں سے سچ سمجھ آتا ہے اسے برملا بیان کرتا ہوں

اس کی منافقت انکی بغلوں سے کہیں زیادہ بدبودار ہے

مجھے نہیں پتا تھا آپ لوگ دوسروں کی بغلیں بھی صاف کرتے ہیں ، اس لئے یہاں تبصرہ کر رہے ہیں


اب زاہد حامد کو یاد دلاؤ ،،کس کو گالیاں دینی ہیں

10393719_863651260354544_4345353397406942368_n.jpg


 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
مجھے نہیں پتا تھا آپ لوگ دوسروں کی بغلیں بھی صاف کرتے ہیں ، اس لئے یہاں تبصرہ کر رہے ہیں


اب زاہد حامد کو یاد دلاؤ ،،کس کو گالیاں دینی ہیں



تو بھی کبھی صفائی کیا کر
 


چن مائی


اس تھریڈ پر تو فوج کے دو روایتی بوٹ چاٹیوں، حوالدار زید حامد اور حوالدار سراج الحق، کے حامیوں میں جنگ چھڑی ہوئی ہے


حوالدار زید حامد اور حوالدار سراج الحق کے حامی دعوا کر رہے ہیں کہ جنرل راحیل شریف کے بوٹ چاٹنا صرف اور صرف انکا حق ہے


بوٹ چاٹیوں میں یہ پیشہ وارانہ رقابت بھی پہلی بار دیکھنے کو ملی ہے


کوئی ان بوٹ چاٹیوں کو سمجھائے کہ بوٹ چاٹنے میں ایک دوسرے پر شبقت لے جانے کیلیے آپس میں لڑنے کی بجائے صلح صفائی سے باری باری بوٹ چاٹ لو


 

Back
Top