پاک انڈیا جنگ ، آرمی ٹیک اور اور نئے الیکشن ...یہ تینوں ناگزیز ہیں
جب کعبہ شریف میں تالے پڑجائیں تو انشااللہ اور الله خیر کرے گا والا روایتی ورد ہر گز کارگر ثابت نیہں ہو گا
دنیا کے تمام ملکوں میں انصاف ختم ہو گیا تھا ، ہر طاقتور کا اپنا میزانیہ اور طریقہ انصاف تھا
میری دانست میں پاک انڈیا جنگ ، آرمی ٹیک اور اور نئے الیکشن ...یہ تینوں ناگزیز ہیں . دیکھتے ہیں پہلے کیا ہوتا ہے
پاکستان اور انڈیا کی جنگ اسلئے کے . یہ ار ایس ایس کی مکمل اور طویل پلاننگ ہے. کرونا سے پہلے ہی انڈیا کی معیشیت زبوں حالی کا شکار تھی . کرونا کے بعد تو بیڑہ ہی غرق ہو گا . یہ لوگ خراب معیشیت سے لوگوں کا دھیان ہٹھانے کے لئے ایک مرتبہ پھر مذہبی اور ہندوتا کا کھیل رچائیں گے . قومی کھیل واقعی آٹھ سے دس دن کا ہو گا . پلاننگ کرنے والوں کو یہ نہیں پتا کے اگے چھاپہ مار جنگ کب تک چلے گی
آرمی ٹیک اور اسلئے ، پاکستان کے معاشی حالات اس قدر خراب ہیں کے ایک دو ماہ بعد حالات آوٹ آ وف کنٹرول ہو جائیں گے. قرضوں کے بارے میں نرمی کی کوئی خبر ابھی تک نہیں آئی . ڈالر پہلے ہی ١٦٨ پر چلا گیا ہے . میں ڈینائل موڈ میں ہر گز نہیں . آرمی ویسے بھی ٧٠ فیصد حکومت پر قابض ہے. کوئی مانے یا نہ مانے
نئے الیکشن ہمیشہ سے اسلئے ناگزیز تھے کیونکے عمران خان اس سیٹ اپ کے ساتھ احتساب اور حکومت نہیں کر سکتے.اگر عمران خان احتساب پر زور دیتے ہیں تو ملٹری ٹیک اور بھی لازمی ہو جاتا ہے کیونکے معشیت قومی مجرموں کے ہاتھ میں ہے جو کسی وقت بھی کاروبار کو اندر گراؤنڈ کر لیتے ہیں اور ریاست کے پاس خرچے کے پیسے نہیں ہوتے. آرمی کسی بھی صورت میں معشیت میں گراوٹ کو اففورڈ نیہں کر سکتی کیونکے انڈیا نے پاکستان کی سنگی پر پیر رکھا ہوا ہے اور قرضوں کی عفریت پاکستان کو ہڑپ کرنے کے لئے تیار ہے
میرے لئے اب عمران خان کی حکومت ہو یا ملٹری کی . یہ دونوں غیر متعلق ہو چکے ہیں
متعلق صرف کرونا ہے اور کرونا دنیا بھر کی ریاستوں کا فیصلہ کرے گی . فلحال الله کے بے آواز لاٹھی چل چکی ہے . سپریم کورٹ میں بیٹھے جوکر کو حالت جنگ میں بھی میڈیا کوریج چاہئے. اسے انصاف سے کوئی سروکار نہیں . اس فیرون کو ہاتھ باندھے سرکاری افسر چاہئے جن پر رعب ڈالا جا سکے . سندھ میں کیا ہو رہا ہے ، موصوف نے کسی کو طلب نہیں کرنا جہاں سے انکا تعلق ہے
مجھے عمران خان کی حکومت جانے کا رتی بھر افسوس نہ ہو گا بلکے یہ میری دلی خواہش ہے کے عمران خان کی حکومت چلی جائے
ہمارے جرنلوں نے سب سے پہلے قومی لٹیروں کو جیلوں سے نکال کر قورنتیں کر کے محفوظ کیا تھا ، سلام ہے انکی دور اندیشی پر .عمران خان خواہ مخواہ ہلکان ہو رہے ہیں . جن جرنیلوں نے اپنی پولیٹیکل انجینرنگ کر کے پاکستان کا بیڑہ غرق کیا ہے ، اب ڈوبتی ٹائٹینک کا کنٹرول بھی وہی سنبھالیں . عمران خان خواہ مخواہ قدرت کے راستے میں حائل ہو گیا ہے
جیسے ہی پاکستانی عوام کو احساس ہو جائے کے انکے ساتھ قدرت کتے والی کرنے لگی ہے ، وہ ایک ایک کو پکڑ کر ٹکڑے ٹکڑے کر دیں