پاکستانی سیاست دان ہار کی شرمندگی چھپانے کے لیے یہ نعرہ استعمال کرتے ہیں گلہ پھاڑ پھاڑ کر کہ ہمارے ساتھ دھاندلی ہوگئی بندہ پوچھے اوئے بے شرموں کی ٹولیو تم پچاس پچاس سال سے آباو اجداد سمیت سیاست میں ہو اور تم نے کبھی اس کا حل نہیں نکالا کہ ایسی اصلاحات کریں کہ یہ مسئلہ جڑ سے ختم ہوجائے اقتدار میں آئے مال کمایا جب ہار گئے تو شور مچایا دیا اس بات پر ہی تمھیں جوتیاں پڑنی چاہیے اور جو یہ نعرہ لگائے عوام کو اس کی سیاست کا بسترا گول کر دینا چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Last edited: