پاکستان کے لئیے سعودی عرب اہم یا ایران مہم

amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
ایرانی صدر کے دورہِ پاکستان سے قبل ایک انڈین ایجنٹ کا پکڑا جانا، جو ایران کے راستے بلوچستان میں داخل ہوا تھا، یہ بتاتا ہے کہ پاکستان کس کو زیادہ اہمیت دے رہا ہے۔

جاسوس ہندوستان کے پہلے بھی براستہ ایران پاکستان آتے تھے، اس خاص موقعہ پر ایک ایسے جاسوس کو پکڑ کر میڈیا میں اس کی رونمائی کرنا اور اس کے بعد آرمی چیف کا خاص طور پر ایرانی صدر سے اس کے بارے میں بات کرنا، ظاہر ہے کہ ایرانی صدر کو عزت تو بخشی نہیں جارہی۔

ٓ---------------------------------------------------

[h=2]A Comparison of Pakistanis Living in KSA and IRAN[/h]
As per stats in Wikipedia, following are the number of Pakistanis living in KSA and Iran:

In Iran: 11,000/- (citation appreciated)
In KSA: 1,500,000/- (2012)

http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?412823-A-Comparison-of-Pakistanis-Living-in-KSA-and-IRAN​
 

1mr4n

Minister (2k+ posts)
ایران فارسی بان کی ازل سے عربوں سے جنگ ہے اور یہودیوں کی آبادکاری انکی نگہداشت میں آگے آگے ہیں امریکہ کی اشیرباد کے بعد میاؤں کرنے والے بوؤں بوؤں کر رہے ہیں اپنا ملک بھوک سے مررہا ہے لیکن اسلامی ملکوں میں دہشت گردی پروان چڑھانے کیلے کھل کر سرمایہ کاری کرتے ہیں
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)


چند حقائق


ایک۔ بلوچستان میں پکڑے جانے والے بھارتی را کے ایجنٹ کے پاسپورٹ پر ایران کا ویزا تھا
اور وہ ایران سے ہی پاکستان میں داخل ہوا


دو۔ بلوچ علیحدگی پسند تنظیموں کو فنڈنگ کا ذمہ دار تھا

تین۔ کچھ فرقہ پرست تنظیموں کو فنڈنگ کا بھی ذمہ دار تھا جس کے نتیجے میں پاکستان میں فرقہ واریت کی آگ بھڑکتی تھی

چار۔ ایران کی بندرگاہ چاہ بہار پر مامور تھا

ہم پاکستانیوں کو ان فرقہ پرست تنظیموں کے نام بھی جاننے ہیں اور ساتھ ساتھ اہل تشیع بھائیوں کو بھی یہ اندازہ ہو جانا چاہیے کہ ایران اور بھارت پاکستان میں کیا کردار ادا کر رہے ہیں۔ میں ان سے یہ خصوصی توقع کروں گا کہ وہ آگے بڑھ چڑھ کے اس کردار کی مذمت کریں۔ یہ بالکل ویسی ہی توقع ہے جو بطور ایک غیر جانبدار اور محب وطن پاکستانی کے ہم مولانا طارق جمیل سے بھی کرتے رہے ہیں کہ وہ ٹی ٹی پی کے خلاف واضح بیان جاری کریں کیونکہ وہ ایک اثر رکھتے ہیں۔ اہل تشیع علماء کو بھی اپنا کردار ادا کرنا چاہیے اور ہم سب پہلے مسلمان ہیں پھر پاکستانی اور پھر کچھ اور۔ اور غیر مسلم پاکستانی بھی ہمارے بھائی ہیں۔ لیکن ایران کے اس کردار پر میں پرزور مذمت کرتا ہوں اور حکومت سے بھی یہ توقع کرتا ہوں کہ بھارت کے ساتھ ایران کو بھی اس کی اوقات میں واپس لانے پر غور کیا جائے۔ اور جو ممالک بھی اس آگ لگانے میں ملوث ہیں، ایران ہو یا سعودیہ سب سے سختی سے نمٹا جائے

 

RealPeople

Minister (2k+ posts)
All of the above comments sound like the House of PCB-khud kamzor aur incompetent-to ilzam players aur coach ko.

Pak needs to be strong themselves and stop playing double games. Saudi also execute a Pkaistani worker everyday without fair trail in their Kangroo Courts. That speaks a lot about their ethics. These Pak workers face the worst conditions possible for their hard earned peanuts-while Saudis enjoy all the leisures of the world.

Pak must STOP depending on others-Otherwise you will all have what the Russians did to the traders:angry_smile:
 

kpkpak

Minister (2k+ posts)
U are a stupid nut, saudi never executed pakistani workers, and a person who knows there is death penalty in saudi on drugs, but he still brings drungs to saudi deserves death nothing less.
All of the above comments sound like the House of PCB-khud kamzor aur incompetent-to ilzam players aur coach ko.

Pak needs to be strong themselves and stop playing double games. Saudi also execute a Pkaistani worker everyday without fair trail in their Kangroo Courts. That speaks a lot about their ethics. These Pak workers face the worst conditions possible for their hard earned peanuts-while Saudis enjoy all the leisures of the world.

Pak must STOP depending on others-Otherwise you will all have what the Russians did to the traders:angry_smile:
 

RealPeople

Minister (2k+ posts)
U are a stupid nut, saudi never executed pakistani workers, and a person who knows there is death penalty in saudi on drugs, but he still brings drungs to saudi deserves death nothing less.[/QUO
I agree - u r very clever and you know everything. NOT;)
 

Back
Top