پاکستان کے عوام فلسطین کے بہادر عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
یہ ناقابلِ تصور ہے کہ پاکستان اُس صیہونی ریاست کو تسلیم کرے جو غزہ میں نسل کشی کر رہی ہے۔ پاکستان کے عوام فلسطین کے بہادر عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ کسی بھی حکومت کے لیے اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانا اخلاقی طور پر مجرمانہ اور سیاسی طور پر تباہ کن ہوگا۔

https://twitter.com/x/status/1941448948444770485
جتنے مرضی عرب ممالک اسرائیل کو تسلیم کر لیں، پاکستان فلسطینیوں کے ساتھ دھوکا نہیں کر سکتا کیونکہ پاکستان کا خواب دیکھنے والے علامہ اقبال نے کہا تھا: فلسطین پر عرب بادشاہوں کی پالیسی پر کبھی اعتبار نہ کرنا۔ قائداعظم نے 1947 میں اقوامِ متحدہ کا تقسیمِ فلسطین کا پلان ہی مسترد کر دیا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1941421257947254858
 

Back
Top