عدلیہ شریف نے سابقہ سالار اعظم، کمانڈو، کارگل کے کمانڈر، تقریباً فاتح کشمیر کو بھگوڑا قرار دے کر، سندھ کے بھنگ پیے ہوئے پیپلز پارٹی والے جیالوں کو خوش کر دیا۔۔ اور ساتھ ساتھ قوی احتساب کے ادارے کو بے نظیر کے دیہاتی ڈاکو آصف علی زرداری کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ملے، تو آخری الزام بھی خارج۔
اور یوں ایک مبینہ قاتل (مشرف) اور مبینہ ڈاکو (زرداری) بچا لیے گئے۔
پی ٹی آئی کو بہت بہت مبارک۔
آپ لوگوں نے ایک چور کو گھر بھیج کر باقی چوروں کو عدلیہ سے اشنان کروا دیا ہے۔
آپ کو انعام میں تاحیات لعنت دی جاتی ہے۔