Resilient
Minister (2k+ posts)
پاکستان کا ویسٹرن بارڈر محفوظ نہیں ایسٹرن بارڈر محفوظ نہیں امریکہ کا افغانستان سے انخلا ہوگیا اور ہم پرائم ٹائم میں میڈیا پر بیٹھ کر مریم نواز کے بیٹے جنید کی شادی ڈسکس کررہے ہیں کیونکہ سیاستدانوں پر بات کرنا تنقید کرنا بہت آسان ہے
: عطا تارڑ نے کاشف عباسی کی چھترول کردی
https://twitter.com/x/status/1425846644168331273
: عطا تارڑ نے کاشف عباسی کی چھترول کردی
https://twitter.com/x/status/1425846644168331273