پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں اس سال سب سے مشکل ،سنگین صورتحال ہے،حفیظ پاشا

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
سب درست ہو جائے گا۔ مستری آئی ایس پی آر سے ٹویٹ کروا کر معاشی ترقی کروا لے گا اور میڈیا اسے مان کر دہرا بھی دے گا ،
۔ رہی حکومت تو ان کی طرف سے ملک اور عوام جائے بھاڑ میں، انکی اور خصوصا پی پی والوں کی لمبی دھاڑی لگی ہوئی ہے ان کیلئے پچھتر سال کا بہترین وقت چل رہا ہے۔۔


ویسے حفیظ پاشا نے پی ٹی آئی کے خلاف نوکری کیلئے جتنا صریحا جھوٹا پراپگنڈا کیا تھا اسے کبھی معاف نہیں کیا جا سکتا۔
 

Back
Top