یہ ھیرو کسُن ، مُکی یا جوڈو کراٹے سے نہیں لڑے گا ، بلکہ کالے علم سے لڑے گا ، یہ بنگالی ہیرؤ ہے .
فلم کا نام ‘‘سنڈی مار مکاؤ ’’ ہے ، جسمیں ھیرو سپرے کرنیوالا جہاز اڑاتا ہے ،ایک دن ہیرو کے سنڈی مار جہاز کی کریش لینڈنگ گنے کے کھیتوں میں ہوجاتی ہے کہ اچانک ،،،، ؟؟
فلم کا عملہ کن کن خصوصیات کا حامل ہے ؟ فلم کے ڈائریکٹر ‘‘ھیرا سپرھٹ ’’ کی فلم کی کاسٹ اور ٹیم کے ساتھ حسب حال آمد ۔