Shiki Jokalian
Senator (1k+ posts)
چار دن پہلے جنرل قمر باجوہ کا فیک اکاؤنٹ بنایا جاتا ہے جو یہ ٹویٹس پوسٹ کرتا ہے۔ اسکے نیچے پہلے کمنٹس بھارتیوں کے ہیں۔
وزیراعظم ہاؤس سے ہر خبر لیک ہو کر بھارت پہنچ رہی ہے۔ پاکستان کی سیکیورٹی محفوظ نہیں ہے۔ یہ ایک انتہائی سنگین بات ہے۔
وزیراعظم ہاؤس سے ہر خبر لیک ہو کر بھارت پہنچ رہی ہے۔ پاکستان کی سیکیورٹی محفوظ نہیں ہے۔ یہ ایک انتہائی سنگین بات ہے۔

- Featured Thumbs
- https://pbs.twimg.com/media/CyMHNavWQAEwVfx.jpg
Last edited: