پاکستان کی ترقی میں پی ٹی آئی کے کون سے وزرا رکاوٹ ہیں؟مفتی قوی نے بتا دیا

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
سب سے بڑی رکاوٹ بزدار ہے جس سے پنجاب میں پی ٹی آئی تباہ ہو رہی ہے مگر خان اپنی ضد پر اڑا ہے لگتا ایسا ہی ہے کہ اس کے پیچھے پنکی پیرنی کھڑی ہے -
 

Qudsi

Minister (2k+ posts)
80121673_2760951920630805_9024468485014552576_o.jpg
 

Democratic

Senator (1k+ posts)
Niazi is a man with no moral legs and is now just a puppet , I know of many upright youthias who have given up on him but the expat pizza delivery youthias here would take some more time
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کیا چول ہے کیا یہ واقعی عمران خان کی ٹویٹ ہے اگر ہے تو نہایت بچگانہ بات ہے یقینا راحیل شریف نے ججوں پر پریشر ڈال کر مشرف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالا اور نواز حکومت نے اس پر کوئی اعتراض نہیں کیا کیونکے یہی ڈیل تھی مگر یہ ٹویٹ کرنے کی کیا ضرورت ہے کیا نواز آرمی اور خان سے ڈیل کر کے نہیں گیا اس ملک میں طاقتور کے لئے ہمیشہ الگ قانون رہا ہے اور کمزور کے لئے الگ اور یہی خان حکومت میں بھی ہو رہا ہے - خان حکومت فوج کی کٹھ پتلی حکومت ہے اس لئے اسے مشرف کی سزائے موت پر بڑا دکھ ہیں حالانکے مشرف کی وجہ سے ہزاروں لوگوں کا قتل ہوا مشرف کی اس قانون یا کسی اور قانون میں سزائے موت بنتی تھی مشرف کو سزائے موت ہو نہیں سکتی کیونکے ملک میں فوج اور اس کی کٹھ پتلی حکومت کی بادشاہی ہے یہی سچ ہے اب کوئی اسے مانے یا نہ مانے -