پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار جہاز کی سڑک کے زریعے منتقلی

5karachimmenjahahz.png

سعودی عرب میں بوئنگ 777 طیاروں کی جدہ سے ریاض ٹرکوں کے ذریعے بذریعہ سڑک منتقل کرنے کے بعد اب پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ ایک مسافر بردار طیارے کو بذریعہ سڑک ایک شہر سے دوسرے شہر منتقل کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سڑک کے راستے نیو بابر کارگو موورز نامی کمپنی کے ٹرک کے ذریعے ایک مسافر بردار طیارہ کراچی سے حیدرآباد پہنچایا گیا ہے جو کہ پاکستان کی تاریخ میں طیارے کو بذریعہ سڑک ایک شہر سے دوسرے شہر منتقل کرنے کا پہلا آپریشن ہے۔

مسافر بردار طیارے کو کراچی سے حیدرآباد منتقل کرنے کے لیے خصوصی ٹرک اور ٹرالی کو استعمال کیا گیا اور طیارے کو تربیتی مقاصد کے لیے حیدرآباد میں واقع سول ایوی ایشن ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ ہمایوں خالد نامی ٹرانسپورٹر نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ اس طیارے کا وزن 40 ٹن اور لمبائی 110 فٹ ہے ، ناکارہ جہاز بوئنگ 737 ہے جس میں 240 لوگوں کے سفر کرنے کی گنجائش ہوتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1851923389968998674
ہمایوں خالد کا کہنا تھا کہ بوئنگ 737 کو رات گئے کراچی ایئرپورٹ سے سپرہائی منتقل کیا گیا ہے جہاں سے اسے حیدرآباد کے سول ایوی ایشن ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ میں پہنچایا جائےگا۔ موٹروے پولیس کے مطابق طیارہ پروٹوکول کے تحت منتقل کیا جا رہا ہے اس دوران موٹروے بلاک نہیں ہو گی اور ٹرک کو سڑک کی ایک سائیڈ پر چلایا جائے گا، طیارے کی دوسرے شہر منتقلی کے دوران نجی کمپنی کا عملہ اور سول ایوی ایشن کا عملہ ساتھ رہے گا۔

یاد رہے کہ چند دن پہلے سعودی عرب میں 3 پرانے بوئنگ 777 طیارے جدہ سے ریاض بذریعہ سڑک منتقل کیے گئے تھے جس کی تصاویر سوشل میڈیا ویب سائٹس پر وائرل ہوئی تھیں۔ مسافر بردار طیاروں نے جدہ سے 1ہزار کلومیٹر کا سفر 12 دنوں میں طے کیا تھا اور ریاض پہنچے، سعودی عرب کے مقامی لوگوں نے طیاروں کی تصاویر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کی تھیں جو صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔

ocean5

Senator (1k+ posts)

MUNIR MECHANIC HAS BADLY FUCKED THE COUNTRY ITS ECONOMY ITS INSTITUTIONS ITS EVERY ENTITY AND NOW A STAGE HAS COME WHERE WE SEE THAT AEROPLANES ARE CARRIED ON THE ROADS.ITTEFAQ FOUNDRY HAS MADE PIA PLANES A SCRAPYARD.THE BEST THING NOW IS TO SCRAP ALL PLANES AND PUT IT IN GANJAS ASS AND PIA EMPLOYEES IN MUNIR MECHANICS ASS .PUT A LOCK ON THIS COUNTRY AND GIVE KEYS TO AMERICANS .MUNIR MECHANIC TOGETHER WITH PDM GOVERNMENT HAS ALREADY SOLD PAKLAND NUCLEAR ASSETS IN RETURN FOR IMF LOANS.SO SAY GOOD BYE TO THIS COUNTRY
MORAL OF THE STORY
" THERE IS NO WAY CRYING OVER SPILLED MILK"