پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کے بعد ایک اور آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی مل گئی

stadium.jpg

پاکستان نے ایک اور بڑا اعزاز حاصل کر لیا ہے جہاں اسے آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کوالیفائرز کی میزبانی مل گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق، یہ کوالیفائرز اس سال اپریل میں پاکستان کے مختلف شہروں میں منعقد ہوں گے۔

ایونٹ میں چھ ملکوں کی ٹیمیں شریک ہوں گی، جن میں پاکستان، بنگلادیش، ویسٹ انڈیز، آئرلینڈ، اسکاٹ لینڈ اور تھائی لینڈ شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق، ویمن ورلڈ کپ کوالیفائرز سے دو ٹیمیں انڈیا میں ہونے والے 2025 کے ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کریں گی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) باضابطہ تفصیلات اور شیڈول جلد جاری کرے گی۔

یاد رہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 19 فروری کو کراچی سے شروع ہوکر 9 مارچ تک جاری رہے گی۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
عمرانی منحوس مجلس ماتم میں میری طرف ہے یہ حاضر ہے
قبول فرمایے

ocean5

Minister (2k+ posts)

THEY ALSO GOT THE HOSTING RIGHT OF ALL RUNDEES AND THE MAJOR HOST IS
RUNDEE FARAREE GARAJAN CHAKLAY WALEE

REST OF THE RUNDEES INCLUDE UZMA BUKHARAY WALEE/ MARIYAAM AURANGZEB.HINA PERVAIZ BUTT.SHAZIA MAREE ETC ETC THE TEAM GOES ON TO ALL RUNDEES IN GANJA LEAQUE .PEOPLES OF BILLO MOREE PARTY .GAAYS OF DESEAL PARTY AND IMPOTENTS OF LUMBER ONE PARTY
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
عمرانی منحوس مجلس ماتم میں میری طرف ہے یہ حاضر ہے
قبول فرمایے

اور نوحہ خوانی کے لئے اپنی باجی مریم کو بلا لینا اتنا رلائے گی کہ سارے پٹواری آنسووں کے سمندر میں غرق ہو جائیں گے

sad dog GIF
 
موجودہ حالات میں اگر کانگو کے جنگلات سے گوریلے بھی پاکستان میں کوئی مستی کرنے آ جائیں تو تم جیسے چپڑ کناتئے بھنگڑے ڈال ڈال کر پھاوے ہو جائیں گے

Happy Anniversary Love GIF by GIPHY Studios 2022
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
موجودہ حالات میں اگر کانگو کے جنگلات سے گوریلے بھی پاکستان میں کوئی مستی کرنے آ جائیں تو تم جیسے چپڑ کناتئے بھنگڑے ڈال ڈال کر پھاوے ہو جائیں گے

Happy Anniversary Love GIF by GIPHY Studios 2022
یہ تو ہے جپانی - اس میں کوئی شک نہیں
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اور نوحہ خوانی کے لئے اپنی باجی مریم کو بلا لینا اتنا رلائے گی کہ سارے پٹواری آنسووں کے سمندر میں غرق ہو جائیں گے

sad dog GIF
وہ آج کل پنجاب میں فلاحی کاموں میں کافی مصروف ہیں یار - ٹیم نہیں ان کے پاس
اڑد پانے کے لئے تمہارا مران کھان آج کل ویلا ہے -- تم بات کرو نا اس کے ساتھ

ویسے بھی غمغین اور رونے والی طبیعت ہوی ہوی ہے اس کی
 
Back
Top