پاکستان کو فیٹف گرے لسٹ میں کس نے ڈلوایا؟ کس نے نکلوانے کی کوشش کی؟

jigrot

Minister (2k+ posts)
گرے لسٹ چ بنانے والی کہانی ہے ۔ اوپن مارکیٹ سے باہر کی کرنسی خرید کر یہ سیاست دان پیسہ باہر بھیجتے تھے اور بھیجتے ہیں زیادہ تر منی لانڈرنگ انھوں نی کی مگر افسوس کا مقام یہ ہے کہ ان کی ساری کرپشن کی آمدنی باہر کے ملکوں میں پڑی ہے اور ان کو کھلی چھوٹ ہے۔ باہر کی حکومتوں کو معلوم ہے کہ یہ کرپشن کی کمائی ہے مگر وہ کچھ نہیں بولتے۔
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
287258525_398871955618251_8961709816269022113_n.jpg
 

Back
Top