jigrot
Minister (2k+ posts)
میرے طرف سے تمام پاکستانیوں کو مبارک اللہ نے ایک اور لیڈر بھیج دیا ہے آپ کے لیے ۔ اس شخص نے ثابت کیا ہے کہ یہ باہمت انسان ہے اور سچ بولنے کی صلاحیت رکھتا ہے طاقتور سے ٹکرانے کی جرات ہے اس میں اور کھل کر بات کرتا ہے۔ اللہ اس کو ہمت دے اور کرپشن سے دور رکھے آمین