battery low
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1803854550270427312
https://twitter.com/x/status/1803854160682729840
https://twitter.com/x/status/1803842630998249941
https://twitter.com/x/status/1803804009385414817
محترم جواد احمد صاحب: آپ اکثریت ہیں تو گالی بے شک نکالیں آپ کو حق ہے، میں آپ کے کہنے کے مطابق اقلیت ہوں تو گالی تو ہرگز نہیں دوں گا لیکن آپ نے جو کچھ کہا ہے اس پر کچھ نقاط ہیں۔1. آپ نے کہا کہ میں منافق ہوں کیونکہ عمران خان سیکولر ریاست نہیں بلکہ ریاست مدینہ بنارہے تھے اور میں آپ کے مطابق سپورٹ کررہا ہوں؟
لیکن میرا ماننا یہ ہے کہ دنیا کے تمام مذاہب ہی مذہبی آزادی کی بات کرتے ہیں۔ لیکن آپ اس سے اتنے بیزار کیوں ہیں؟2. آپ نے کہا دنیا کی کسی مذہبی ریاست میں اقلیت کی کوئی عزت نہیں ہوتی، اور تین ممالک پاکستان، بھارت اور اسرائیل کی مثال دی،
لیکن مجھے تو پاکستان کی عوام نے ہمیشہ عزت دی، آپ نے پاکستان کو اسرائیل جیسی ناجائز ریاست سے ملا کر وطن عزیز کی توہین کی ہے۔3
. آپ نے مجھے بے شرم صرف اسلئے کہا کہ آپ کو لگتا ہے کہ میں تحریک انصاف کو سپورٹ کرتا ہوں، حالانکہ میں صرف مظلوم کے ساتھ ہوں، میاں نواز شریف کیساتھ زیادتی ہوئی تو میں نے کہا کہ غلط ہورہا ہے، نوازشریف نے مجھے کہا تھا کہ سردار جی میرے لئے دعا کریں
. آپ کے لب و لہجہ سے کہیں نہیں لگتا کہ آپ ایک سیاسی جماعت چلا رہے ہیں جس کا مقصد سیکولر پاکستان بنانا ہے۔ بھلا کوئی سیاسی رہنما کسی اقلیت سے تعلق رکھنے والے نمائندے کو اتنی تحقیر سے کیوں مخاطب کرے گا۔خوش رہیں۔

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/GQpfrYs/harmeet-singh.jpg