پاکستان کا پہلا جھنڈا

Yasir Kiani

MPA (400+ posts)
ماسٹر افضل حسین پاکستان کا پہلا جھنڈا سی رہے ہیں ۔ ان کے لیے کوئی جملہ ۔

DI0h5lsXkAA-q6I.jpg
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اللہ ان کو قیامت کے دن عزت والا قرار دیں
اور ان کے اس جھنڈے کو تا قیامت سر بلند رکھے
آمین