پاکستان کا عدالتی نظام

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان کا عدالتی نظام، ٹرائل کورٹ نے ثبوتوں کی بنیاد پر سزائے موت سنائی، لاہور ہائیکورٹ نے ثبوت کم ہونے پر عمر قید کی سزا سنائی اور سپریم کورٹ نے ثبوت نہ ہونے پر ملزم کو بری کردیا

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
آسان لفظوں میں کچھ یوں بنتا ہے

١- کھلی آنکھوں سے دیکھا تو قاتل بھیڑیا نکلا

٢- دوربین سے دیکھا تو پاگل کتا ثابت ہوا

٣- خوردبین سے دیکھا تو بیچارہ بکری نکلا


مقتول کو آسمانی مخلوق ڈس گئی تھی لہذا ملزم ڈھونڈنے مریخ سے آگے جانا پڑے گا جب وہاں پہونچیں گے تو انشاء الله مقتول کا قصاص لیا جائے گا
 

Back
Top