- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/YdjNsz4/pakistan-shaheen.jpg
Last edited by a moderator:
بچّوں کی سر کی قسم کھاتا ہوں،،اِن پھو جیوں کو دیکھ کراُلٹی آ جاتی ہے
yes, thats why they are testing, they dont want to miss it. Its coming soon.کاش یہ میزائل سندھ ہاؤس پر مار کر غداروں کا خاتمہ کر دیتے
looks like its flying towards Sindh House, NO?
https://twitter.com/x/status/1512710884518359042
پاک فوج کے شعبہ تعلقات (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین تھری کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل افتخار بابر کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کا مقصد ہتھیاروں کے نظام کے مختلف ڈیزائن اور تکنیکی پیرا میٹرز کا جائزہ لینا تھا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ حالیہ تجربے سے شاہین بیلسٹک میزائل کے ڈیزائن اور تکنیکی پہلوؤں کی ایک بار پھر توثیق کی گئی ہے۔
واضح رہے کہ شاہین تھری پاکستان کا جدید ترین درمیانی حدِ ضرب والا بیلسٹک میزائل (ایم آر بی ایم) ہے جو زمین سے زمین پر 2750 کلومیٹر کے فاصلے تک اپنے ہدف کو نشانہ بناسکتا ہے، اور یہ اپنے ہدف کو 22,226 کلومیٹر فی گھنٹہ (آواز سے 18 گنا زیادہ) تیز رفتاری سے تباہ کرسکتا ہے،
اس رینج اور رفتار کا مطلب یہ ہے کہ بھارت سے جنگ کی صورت میں شاہین تھری بیلسٹک میزائل دہلی کو صرف تین منٹ میں نشانہ بناسکے گا اور بھارتی فوج کے پاس اس کا کوئی توڑ نہیں ہوگا۔ علاوہ ازیں شاہین تھری میزائل سے بھارت کے اُن سب سے دور دراز فوجی اڈوں کو بھی صرف 15 منٹ میں تباہ کیا جاسکے گا جو جزائر نکوبار و انڈمان میں واقع ہیں۔
یہ ’’شاہین بیلسٹک میزائل‘‘ سلسلے کا تیسرا میزائل ہے جس کی خاص بات اس میں ٹھوس ایندھن کا استعمال ہے۔ اسے بیک وقت کئی وارہیڈز سے لیس کیا جاسکتا ہے جو روایتی بھی ہوسکتی ہیں اور غیر روایتی (نیوکلیائی) بھی؛ جب کہ ان کا مجموعی وزن 1000 کلوگرام تک ہوسکتا ہے۔
Source
malik hamri gand mai daal do yea missiel .. saalay bhikari

انڈین ایجنٹس بھی اپنا ایجنڈا لے کر آگئےbajwa or supreme court ki gand main dal dena chahyeh yeh missile....BC courts and BC generals.
Thank you, I was just going to say that.اپنے ضمیروں پر چلاؤ یہ میزائل ... عوام کی سپورٹ کے بغیر تم زیرو ہو .... کوئی ہیرو نہیں ولن ہو