پاکستان کا خواب

Yasir Kiani

MPA (400+ posts)
بے خبر تو جوہر آئینہ ایام ہے
تو زمانے میں خدا کا آخری پیغام ہے
یہ سب ایک رومانوی خواب سے شروع ہوتا ہے ، کسی نے کہا کہ خواب وہ نہیں ہے جو آپ رات کو سوتے ہوۓ دیکھتے ہو ، خواب وہ ہے جو آپ جاگتے ہوۓ دیکھتے ہو اور پھر اسے پورا کرنے کے لئے اپنی پوری زندگی صرف کر دیتے ہو !
میری زندگی کا مقصد تیرے دین کی سرفرازی
میں اسی لئے مسلماں، میں اسی لئے نمازی
ہم جس پاکستان کا خواب دیکھ رہے ہیں ، جس ترقی یافتہ اور امّت مسلمہ کے مرکز کا خواب دیکھ رہے ہیں ، یہ قرون اولی کا پاکستان ہے یہ وہ پاکستان ہے جو مدینہ طیبہ کی دوسری ریاست مدینہ ثانی ہے. جو مدینہ طیبہ کی فوٹو کاپی ہے، جہاں محبّت اور پیار بھی تھا ، عدل بھی تھا ، روحانیت بھی تھی، ہر سخص ہر فرد وہاں پر ایک قلندر اور درویش تھا اور الله سبحان تعالی سے اس کا ذاتی روحانی تعلق قائم تھا.. ہم نے پاکستان مدینہ ثانی کو دنیا کی عظیم ترین طاقت اب اس طرح بنانا ہے کے پوری دنیا کوئی فیصلے نہ کرے جب تک پاکستان سے نہ اجازت لے ، پاکستان کی ہاں اور نا میں دنیا کے فیصلے ہوں.
اسی میں حفاظت ہے انسانیت کی
کہ ہوں ایک جنیدی و ارد شیری
الله سبحان تعالی اب کام اس سے لے گا جو بقول علامہ محمّد اقبال رحماتللہ الیہ کے حضرت جنید بغدادی جیسا الله کا ولی، ارد شیری جیسی ملٹری طاقت رکھتا ہوگا اور پھر دونوں کے وجود جو اپنے اندر اکٹھا رکھے ہوۓ ہوگا... اپنے آپکو پہچانو ، اپنے وجود کو پہچانو ، خودی کو اپنے اندر تلاش کرو ، علامہ اقبال پڑھو !
ایک صاحب نظر صاحب بصیرت شخص نے ہمیں نصیحت کی تھی کہ
اس پاکستان کو محبوب بنا لو اور الله کے محبوب بن جاؤ "
خدا ہمارا اور پاکستان کا حامی اور ناصر ہو ، غزوہ ہند لبّیک ! فتح بیت المقدس لبّیک ! .. پاکستان انشاللہ !
21149958_1446570078767787_8762110929085804558_n.jpg
 
Last edited by a moderator:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
بہت جذباتی ہو یار اپ - پلیز سلو ڈاؤن
ال بغدادی اور ملا فضلولے کے بھی یہی خیالات ہیں اور دونوں بچوں کو ذبح بھی کرتے ہیں
 

Back
Top