پاکستان پر لاکھوں عاصم منیر، لاکھوں سیاستدان اور لاکھوں علما قربان کیونکہ پاکستان ہم سے زیادہ اہم ہے، سپہ سالار کا پیغام۔۔!!
سوشل میڈیا سے انتشار پھیلایا جاتا ہے، انتشار کی کوشش کی تو رب کعبہ کی قسم اس کے سامنے کھڑے ہوں گے۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر
پاک فوج فساد فی الارض کا خاتمہ کرے گی، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا اعلان۔
مغربی تہذیب اور رہن سہن ہمارا آئیڈیل نہیں، ہمیں اپنی تہذیب پر فخر ہونا چاہئے، جو یہ کہتے تھے کہ ہم نے دو قومی نظریے کو خلیج بنگال میں ڈبو دیا ہے، وہ آج کہاں ہیں؟، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر
اگر ریاست کی اہمیّت جاننی ہے تو عراق، شام اور لیبیا سے پوچھو، علماء و مشائخ سے التماس ہے کہ وہ شدت پسندی یا تفریق کی بجائے تحمل اور اتحاد کی ترغیب دیں،علماء کو چاہیے کہ وہ اعتدال پسندی کو معاشرے میں واپس لائیں اور فساد فی الارض کی نفی کریں، آرمی چیف۔۔۔!!!
دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتی کیونکہ یہ ملک قائم رہنے کے لئے بنا ہے، اس پاکستان پر لاکھوں عاصم منیر، لاکھوں سیاستدان اور لاکھوں علما قربان کیونکہ پاکستان ہم سے زیادہ اہم ہے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر۔۔۔!!!
آئین کو نہ ماننے والوں کو ہم پاکستانی نہیں مانتے۔ آرمی چیف کا بڑا بیان
جو یہ کہتے تھے کہ ہم نے دو قومی نظرئیے کو خلیج بنگال میں ڈبو دیا ہے، وہ آج کہاں ہیں؟آرمی چیف سید عاصم منیر کا سوال
کسی کی ہمت نہیں جو رسول پاک ﷺ کی شان میں گستاخی کر سکے، کسی نے پاکستان میں انتشار کی کوشش کی تو رب کریم کی قسم، ہم اُسکے آگے کھڑے ہوں گے، آرمی چیف