پاکستان نے روس سے گندم منگوانے کی منظوری دیدی

pak1h1h1.jpg

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے روس سے 3لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دیدی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کےاجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ حکومتی سطح پر روس سے 3لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دیدی ہے، 372 ڈالر فی ٹن کے حساب سے خریدی گئی گندم نومبر سے جنوری کے درمیان میں درآمد کی جائے گی۔

ای سی سی کے اجلاس میں پیٹرولیم مصنوعات پر منافع سے متعلق بھی فیصلہ کیا گیا اور ڈیلروں کا منافع 6 روپے فی لیٹر کرنے کی منظوری بھی دیدی گئی ہے، تاہم اس فیصلے پر عمل درآمد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہونے پر کیا جائے گا۔

ای سی سی اجلاس میں سی پی پی اے انرجی ریوالونگ فنڈز کیلئے مرکزی بینک کے ساتھ اکاؤنٹ کھولنےکی منظوری دی، سی پیک میں شامل کوئلے سے بجلی پیدا کرنے والے پاور پروجیکٹس کی پاور پرچیز معاہدے کی فنانشل کلوز کے بغیر منظوری دی گئی، پاور پرچیز معاہدے کی منظوری سے ٹیرف پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

واضح رہے کہ کچھ روز قبل وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا تھا کہ ، امریکا کو بھی بتا دیا، پاکستان روس سے تیل خریدے گا، امریکا کو کوئی اعتراض نہیں، بھارت جس قیمت پر روس سے تیل خریدتا ہے پاکستان اس قیمت سے کم پر یا اسی قیمت پر روس سے تیل خریدے گا، مجھے تب بلایا جاتا ہے جب معیشت کا بھٹہ بیٹھ جاتا ہے۔
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
میرے پاکستانیو کان کھول کے سن لو - میں لمبے بوتھے والا لیڈر تم لوگوں کو کہتا هوں کہ یہ گندم ہر گز نہ کھانا
یہ ایک بیرونی سازرش ہے تم لوگوں کو قبض لگانے کے لئے

547364709da17.jpg

arifkarim 3rd_Umpire Citizen X Will_Bite Wake up Pak atensari Husaink Munawarkhan Chacha Basharat Siberite@sensible
جئے بھٹو کنڈم کی ناکامی پر پیدا ہونے والے کیڑے ۔۔۔۔ تھوکا چاٹ کر بھی بے شرمی سے پوسٹ کر رہے ہو۔

اب روس حلال ہو گیا؟؟

?
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

روس ھرام کب تھا کتے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
پلٹی مار جا جئے بھٹو کندم کی ناکامی پر پیدہ ہونے والے پلیت پلیئے۔
?

روس حرام کب ھوا تھا یار
آپ نام بدل لے یار تجھے بہت گالیاں دوں گا
تیرے بچوں کا چھوٹا سا دل سامنے آ جاتا ہے اس آئی ڈی پر
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
میرے پاکستانیو کان کھول کے سن لو - میں لمبے بوتھے والا لیڈر تم لوگوں کو کہتا هوں کہ یہ گندم ہر گز نہ کھانا
یہ ایک بیرونی سازرش ہے تم لوگوں کو قبض لگانے کے لئے

547364709da17.jpg

arifkarim 3rd_Umpire Citizen X Will_Bite Wake up Pak atensari Husaink Munawarkhan Chacha Basharat Siberite@sensible
? ? ? ?
مربے حیا
اب تمہاری اتنی اوقات نہیں اس بے ڈھنگے ڈی جی کی طرح کہ ایسی پوسٹوں سے لوگ بھول جائیں کہ عمران خان پر روس جانے کابھی جرم ڈالا گیا اس کے خلاف سازش کرنے کو یہ امریکی مطالبہ تھا۔نہ صرف امریکی بلکہ یوروپین یونین اور وہ برطانیہ بھی جو خود یوروپین یونین سے نکل گیا لیکن اسے بھی یوروپین یونین میں یوکرین کو شامل کرانے کی شدید خواہش تھی۔اور جب ان سے پوچھا جاتا ہے کہ انڈیا بھی روس سے تیل لے رہا ہے تو جواب دیتے ہیں وہ آزاد ملک ہے،غلامو اب روس سے گندم منگوا کر خود کھالینا کیونکہ منظوری سے گندم نہیں آنے والی مانگنے سے آئے گی اور روس یہ بھی جانتا ہے یہ حکومت اس کے خلاف لای گئی ہے بلکہ چائنا کے خلاف بھی ۔ ۔اب یہ تصویریں نہ لگاو اب یہ پوسٹیں لگاو

روس جانے کا عمران خان کا اپنا فیصلہ تھا

بہت بے حیا ہے ساری رجیم اور خاص طور پر راجہ راول اور راجہ ڈی جی آیس آئ
المعروف سوپا سالار
 
jakfh

Senator (1k+ posts)
pak1h1h1.jpg

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے روس سے 3لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دیدی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کےاجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ حکومتی سطح پر روس سے 3لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دیدی ہے، 372 ڈالر فی ٹن کے حساب سے خریدی گئی گندم نومبر سے جنوری کے درمیان میں درآمد کی جائے گی۔

ای سی سی کے اجلاس میں پیٹرولیم مصنوعات پر منافع سے متعلق بھی فیصلہ کیا گیا اور ڈیلروں کا منافع 6 روپے فی لیٹر کرنے کی منظوری بھی دیدی گئی ہے، تاہم اس فیصلے پر عمل درآمد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہونے پر کیا جائے گا۔

ای سی سی اجلاس میں سی پی پی اے انرجی ریوالونگ فنڈز کیلئے مرکزی بینک کے ساتھ اکاؤنٹ کھولنےکی منظوری دی، سی پیک میں شامل کوئلے سے بجلی پیدا کرنے والے پاور پروجیکٹس کی پاور پرچیز معاہدے کی فنانشل کلوز کے بغیر منظوری دی گئی، پاور پرچیز معاہدے کی منظوری سے ٹیرف پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

واضح رہے کہ کچھ روز قبل وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا تھا کہ ، امریکا کو بھی بتا دیا، پاکستان روس سے تیل خریدے گا، امریکا کو کوئی اعتراض نہیں، بھارت جس قیمت پر روس سے تیل خریدتا ہے پاکستان اس قیمت سے کم پر یا اسی قیمت پر روس سے تیل خریدے گا، مجھے تب بلایا جاتا ہے جب معیشت کا بھٹہ بیٹھ جاتا ہے۔
problem sirf imran khan sai tha haramzazado ko
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
After getting kicked in the ass by America, dollar Bajwa and Showbaz Bhikari are running to Russia for help. Thook ke chato saalo.
Jab Imran khan ye sab kuch karne wala tha tou tum loago ki gaand mein aag lag gayi thi aur America ko khush karne ke liye Imran ke khilaf sazish ki.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
? ? ? ?
مربے حیا
اب تمہاری اتنی اوقات نہیں اس بے ڈھنگے ڈی جی کی طرح کہ ایسی پوسٹوں سے لوگ بھول جائیں کہ عمران خان پر روس جانے کابھی جرم ڈالا گیا اس کے خلاف سازش کرنے کو یہ امریکی مطالبہ تھا۔نہ صرف امریکی بلکہ یوروپین یونین اور وہ برطانیہ بھی جو خود یوروپین یونین سے نکل گیا لیکن اسے بھی یوروپین یونین میں یوکرین کو شامل کرانے کی شدید خواہش تھی۔اور جب ان سے پوچھا جاتا ہے کہ انڈیا بھی روس سے تیل لے رہا ہے تو جواب دیتے ہیں وہ آزاد ملک ہے،غلامو اب روس سے گندم منگوا کر خود کھالینا کیونکہ منظوری سے گندم نہیں آنے والی مانگنے سے آئے گی اور روس یہ بھی جانتا ہے یہ حکومت اس کے خلاف لای گئی ہے بلکہ چائنا کے خلاف بھی ۔ ۔اب یہ تصویریں نہ لگاو اب یہ پوسٹیں لگاو

روس جانے کا عمران خان کا اپنا فیصلہ تھا

بہت بے حیا ہے ساری رجیم اور خاص طور پر راجہ راول اور راجہ ڈی جی آیس آئ
المعروف سوپا سالار
اوے محترمہ اتنی زیادہ باں باں ڈاں ڈاں سے بہتر تھا کہ اپ گندم یا تیل کا کوئی ایم او یو ہی پوسٹ کر کے میرے اوپر احسان کر دیتیں
کام کرنے کے لئے دورے ڈالنے کی ضررت نہیں ہوتی
 
jakfh

Senator (1k+ posts)
اوے محترمہ اتنی زیادہ باں باں ڈاں ڈاں سے بہتر تھا کہ اپ گندم یا تیل کا کوئی ایم او یو ہی پوسٹ کر کے میرے اوپر احسان کر دیتیں
کام کرنے کے لئے دورے ڈالنے کی ضررت نہیں ہوتی
raja tere gand mai chaudray bashir ka baja
 
Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
پاکستان کو روس سے پیٹرولیم خریدنے کے لیے امریکا سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں۔ گندم کے حوالے سے یہ خبر اچھی ہے لیکن اسحاق ڈار اور پی ایم ایل این کھلے عام جھوٹ بولتے ہیں اس لیے ہمیں انتظار کرنا ہوگا اور دیکھنا ہوگا کہ ایسا ہوتا ہے یا نہیں۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
نازک صورتحال کے پیش نظر حکومت کو وسیع تر ذاتی مفاد میں روس سے گندم منگوانے کی اجازت مل گئی
 
Back
Top