Bhia sahib China commercial bank mufat m aik rupaya nahi deta..Ye bheek nahi commercial loan ha..sood smait wapas karna ha..
دنیا میں سب سے زیادہ گروی کا کام چینی کرتے ہیں یہ تو پورے پورے ملک بھی گروی رکھ لیتے ہیں پاکستان بھی اس راہ پر چل پڑا ہے اب خدا ہی حافظ ہے پاکستان کے دو خاندان پورے ملک کو گروی رکھوا کر پتلی گلی سے نکل لیں گے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|