پاکستان نئے دور میں داخل ہوگیا۔ نواز

UniFaithDici

Senator (1k+ posts)
پاکستان نئے دور میں داخل ہوگیا۔ نواز

barack-obama-nawaz-sharif.jpg


جی ہاں۔ تاریخی کرپشن، تاریخی سیمنٹ اور سرئیے کی کھپائی، تاریخی اقربا پروری، تاریخی ایک سال میں تین سو ارب سے زیادہ کی کرپشن، ملک سے تاریخی روپے اور ڈالرز کا انخلاء، تاریخی جابس کی پیداوار-ہاہا

تاریخی خودکشیاں، تاریخی مہنگائی اور تاریخی لوڈشیڈنگ

تاریخی نوٹوں کی چھپائ، تاریخی قرضے اور تاریخی عوام پر قرضوں کا بوجھ

یہی ن لیگی ہیں اور ان کی تاریخی سے مراد

اب سعد رفیق، طلال چودھری اور پرویز رشید کو دوبارہ ہڈیاں تھما دی گئیں
یہ ن لیگ کے با اخلاق لوگ ناچ کریں گے۔

جوڈیشل کمیشن نے پاکستانی عوام کے سر شرم سے جھکا دئیے

عدالتیں انصاف نہیں پہنچا سکتیں

یہی ہے ن لیگی پاکستان کی اصل تصویر
 
Last edited by a moderator:

kaka4u

Minister (2k+ posts)
Truck ke lal bati

Qom or media ko phir laga dia gaya ek or truck ke lal bati k peechay ek do haftay JC k ma bhen ho ge phir us k bad ek or bati.

share ur comments
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Je haan ab Pakistan Corruption.Rigging..ke naya door mien dakhal
ho gia ha.ab hamaray..be..ghairat judges ne khuli chu..tti de di ha
ke jis ka zoor aur paisa chalta ha.wo Pakistan mien aram se jo chahay
kar sakta ha...jab tk ham..La..nati judges bethay hain.no need to worry about
judiciary or courts....do what you want..
 

Nadir Bashir

Minister (2k+ posts)
yar laaanat bhajo sab par, concentrate on job..........

Pakistan naye dor main nahin dakhil hova instead porany dor main hi rah gya ha... thanks to J
 

Kamboz

Minister (2k+ posts)
Re: Truck ke lal bati

It was wishful thinking to imagine that JC will recommend dissolving the Parliament and ordering re-election...
Absence of audio tape of 35 punctures and other proofs.
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
یہ اسکی غلط فہمی ہے پاکستان اب لوٹ مار کے نیے دور میں داخل نہیں ہوگا :biggthumpup:
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
یہ پاکستان کی عدالتیں نہیں ہیں ، یہ ایان علوی اور نورا گنجوی عدالتیں ہیں ، لعنت بھیجو ان پر (thumbsdown)
 

nomi304

Minister (2k+ posts)
جی ہاں اب پاکستان ترقی یافتہ ممالک کی سربرہی کرے گا
چاند پر پٹواری میٹرو راکٹ چلائیں یہ سروس اب جلد دستیاب ہو گی
 

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
اور وہ دور ہے جھوٹ کو قانون کے ذریعے سچ ثابت کر کے لوگوں پر تھوپ دینا. جیسے پیپلز پارٹی چلا چلا کر کہہ رہی ہے کہ رینجرز ہمارے خلاف کرپشن کے کیسز نہ کھولیں. جیسے جوڈیشری کہہ رہی ہے کہ ہر طرح کی بے ضابطگی ہونے کے باوجود الیکشن بلکل سہی تھے، جیسے کمیشن کی رپورٹ کہتی ہے کہ ماڈل ٹاؤن میں مرنے والوں کا ذمدار کوئی نہیں ہے. جیسے قانون کہتا ہے کہ سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج ثبوت کی بنیاد پر استعمال کرکے رانا مشہود پر رشوت لینے کا الزام ثابت نہیں ہو سکتا. جیسے شہباز شریف کہتا ہے کہ میں نے نیب کو پلی بارگین کو پیسہ دے کر اپنی جان چھڑا لی مگر میں نے کرپشن نہیں کی. جیسے بجلی کی اشد ضرورت ہونے کے باوجود عوام کے لئے میٹرو زیادہ ضروری ہے. جھوٹ کو اتنی بار دہراؤ کے وہ سچ لگنے لگے مگر یہاں تو عدالتیں جھوٹ پر ٹھپہ لگا کر جھوٹ کو سچ ثابت بھی کر دیتی ہیں اور عوام کی زبان کھینچ بھی لیتی ہیں. ماشاللہ سے واقعی پاکستان ایک نۓ دور میں داخل ہو گیا جہاں جھوٹ سچ ہے اور اگر آپ کی جیب میں پیسہ ہے تو آپ ١٠٠ لوگوں کے سامنے قتل کرو، یا اقبال جرم کرو یا رنگے ہاتھوں پکڑے بھی جاؤ اور قبول بھی کر لو، ثبوت ہونے کے باوجود کورٹ یہ کہہ سکتی ہے کہ اقبال جرم تو ہو گیا مگر اسکا کیا ثبوت ہے کہ قتل اسی نے کیا ہے
 

Back
Top