پاکستان میں کورونا کنٹرول میں ہے، وزیر ریلوے شیخ رشید

Sean

Politcal Worker (100+ posts)
جب ٹیسٹ کریں گے کہ تو پتہ چلے گا کہ کتنے کیس ہیں ۔ جو پازیٹیو بھی ہیں، ان کی صحیح تعداد چھپا
رہےہیں ۔ جاہل عوام بھی سیریس نہیں لے رہے۔ ا

لوگ گھروں میں مر رہے ہیں، صرف اس ڈر سے کہ مرنے کے بعد گھر والے تدفین کر سکیں ۔