پاکستان میں ڈھائی کروڑ سے زائد بچے اسکولوں سے باہرہیں،وزارت تعلیم

dhai11h1.jpg


وزارت تعلیم نے انکشاف کیا ہے کہ اس وقت ملک میں 2 کروڑ 62 لاکھ سے زائد بچے اسکولوں سے باہر ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزارت تعلیم نے یہ انکشاف قومی اسمبلی میں پیش کردہ تفصیلات میں کیا اور بتایا کہ اس وقت ملک بھر میں 2 کروڑ 62لاکھ، 6 ہزار 520 بچے اور بچیاں اسکولوں سے باہر ہیں۔

وزارت تعلیم نے بتایا کہ 5 سے 9 سال کی عمر کے 1 کروڑ 7لاکھ 74 ہزار 890 بچے اور بچیوں کو اسکولوں میں داخل نہیں کروایا گیا، ان میں لڑکوں کی تعداد 49لاکھ 72ہزار 949 ہےجبکہ 58 لاکھ 1 ہزار 941 بچیاں ہیں۔

وزارت تعلیم نے قومی اسمبلی کو بتایا کہ 10 سے 12 سال تک کی عمر کے 21 لاکھ 6ہزار 672 لڑکے اور 28 لاکھ 28ہزار 812 بچیاں مڈل کی تعلیم حاصل کرنے سے محروم ہیں، ان بچوں کی مجموعی تعداد 49 لاکھ 35ہزار 484 ہے۔

ملک میں 45لاکھ 45 ہزار 537 بچے و بچیاں ہائی اسکول کی تعلیم سے محروم ہے، 23 لاکھ 6 ہزار 882 بچے اور 22لاکھ 38 ہزار 655 بچیاں ہائی اسکول کی تعلیم حاصل کرنے سے قاصر ہیں جبکہ 59 لاکھ 50 ہزار 609 لڑکے و لڑکیاں ہائر سیکنڈری کی تعلیم سے محروم ہیں۔
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
And the worst numbers are from kpk sindh

آئں مل کر ان چیلنجز کا سامنا کریں

شخصیت پرستی کا ملک کو کوئی فائدہ نہیں
 

Design2282

Voter (50+ posts)
اتنی تباہی اور بربادی کے باوجود غزہ میں ابھی بھی بچے اسکول جارہے ہیںُ، پاکستان اب انتہائ پستی میں جا گرا ہے
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ان ڈھائی کروڑ میں سے دو کروڑ پنجاب میں ہیں . مریم ان سب کو روز دودھ پلایا کرے گی کیا؟؟؟

Sarkash

 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
And the worst numbers are from kpk sindh

آئں مل کر ان چیلنجز کا سامنا کریں

شخصیت پرستی کا ملک کو کوئی فائدہ نہیں
Fraudiya
Ye sab k sab Fauj mein jaein gey.
Aur phir hum say jang karein gey piyala gardan say Piyala latka kar.
Samja ba QATARandi ki aulaad.